Tag Archives: موسلا دھار

مانچسٹر ، لیڈز ، موسلا دھار ، طوفانی بارشوں ، باعث ، متعدد ، علاقے ، زیر آب

مانچسٹر اور لیڈز میں موسلا دھار اور طوفان...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰ دن ۱۱:۴۰ دن

 لندن (92 نیوز) برطانیہ میں شدید بارشوں نے نظام زندگی تہس نہس کر دیا۔ مانچسٹر اور لیڈز میں موسلا دھار اور طوفانی بارشوں کے باعث متعدد علاقے زیر آب آ گئے۔ یوں تو بارشوں سے گرمی کا زور کم ہوجاتا ہے لیکن یہی بارش اگر طوفان کی صورتحال اختیار کرجائے تو تباہی مچا دیتی ہے۔ مانچسٹر اور لیڈز سمیت شمالی برطانیہ کے مختلف شہروں میں بھی گذشتہ روز ہونے والی طوفانی بارش کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔ سیلابی ریلے کی وجہ سے کئی گاڑیاں پھنس گئیں۔ سڑکوں اور متعدد عمارتوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی موسلا دھار بارش وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ علاقوں دورہ

کراچی میں موسلا دھار بارش ، وزیر اعلیٰ سن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۵۵ شام ۶:۵۵ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں وقفے وقفے سے جاری تیز بارش نے شہر کا نقشہ بدل دیا ۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی صورتحال کا جائزہ لینے سڑکوں پر نکل پڑے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے طارق روڈ پر پڑنے والے گڑھے کی فوری مرمت کی ہدایت بھی کر دی۔ کراچی میں دو روز کی بارش نے شہر میں تباہی مچا دی۔ ندی نالے ابل پڑے، سڑکیں تالاب بنیں تو محلے گندگی کے ڈھیرے میں تبدیل ہو گئے۔ صورتحال بد سے بدترہوئی تو میئر کراچی نے بھی ہاتھ اٹھالئے اور بولے مزید دو دن بارش ہوئی تو مسائل پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز