Tag Archives: موسلادھار


کاموری طوفان ‏ فلپائن ‏ ‏92 نیوز طاقتور سمندری طوفان ‏

کاموری طوفان فلپائن کے ساحل سے ٹکرا گیا

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰ دن ۱۰:۵۰ دن

فلپائن ( 92 نیوز) طاقتور سمندری طوفان کاموری طوفان فلپائن کے ساحل سے ٹکرا گیا ، تیز ہواؤں اور موسلادھار بارشوں  نے ہر شے کو تہس نہس کرڈالا ۔ ادھر امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں کو سرد طوفان بم نے منجمد کردیا ہے، ریاست نیویارک میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ طاقتور سمندری طوفان کاموری  فلپائن کے جزیرے لزون سے ٹکراگیا ، 235 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں اور موسلادھار بارش نے ہر شے کو تہس نہس کرڈالا ہے ۔ متاثرہ علاقوں میں تعلیمی ادارے اور دفاتر بند کر دیے گئے  جبکہ فضائی سفر بھی معطل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز