
لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش ، گلیوں می...
لاہور (92 نیوز) لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔ گوجرانوالہ ،سیالکوٹ اور اٹک میں بادل جم کے برسے۔ بازاروں ،گلیوں میں کئی کئی فٹ پانی جمع ہو گیا۔ ملک بھر میں بادلوں نے مستقل ڈیرے ڈال لئے۔ ساون کا مہینہ ختم ہونے کے باوجود ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے محتلف علاقوں میں بارش سے گرمی اور حبس کا خاتمہ ہو گیا۔ تیز ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ سیالکوٹ اور گردونواح میں موسلادھار بارش ہوئی۔ گوجرانوالہ میں بارش کے بعد سڑکوں پر پانی کھڑا ہونے سے ٹریفک … Read More