Tag Archives: مودی سرکار

بھارتی فضائیہ ‏ اپاچی ہیلی کاپٹر ‏ نئی دہلی ویب ڈیسک ‏ جنگی جنون ‏ مودی سرکار

بھارتی فضائیہ میں 8 اپاچی ہیلی کاپٹر شامل

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲ دن ۱۱:۱۲ دن

نئی دہلی(ویب ڈیسک )جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نے بھارتی فضائیہ میں 8 اپاچی ہیلی کاپٹر شامل کر لئے ۔ بھاتی خبر رساں ادارے کے مطابق فضائیہ کے ایک سینئر عہد یدار نے بتایا کہ 8اپاچے حملے آور ہیلی کاپٹروں کو ائر فورس میں شامل کر لیا گیا ہے جو کہ فضائیہ کی صلاحیتوں میں زبردست اضافہ ہے ۔ حکام نے  بتایا کہ پٹھان کوٹ ائرف فورس سٹیشن پر اپا چی ہیلی کاپٹر فضائیہ کے حوالے کرنے کیلئے  تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ائر چیف مارشل بی ایس دھنوا تھے ۔

تازہ ترین ویڈیوز

صاف ظاہر ‏ کشمیر ‏ حالات نارمل ‏ راہول گاندھی ‏ نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ کشمیر ‏ مودی سرکار انسانی حقوق پامال

صاف ظاہر ہے کشمیر میں حالات نارمل نہیں، ر...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶ شام ۱۰:۴۶ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز)  راہول گاندھی کشمیر میں داخل نہ ہو سکے ، ائیرپورٹ سے ہی واپس بھیج دیا گیا ، واپسی پر دہلی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  صاف ظاہر ہے کشمیر میں حالات نارمل نہیں ،  جاننا چاہتے تھے کشمیری کس حال میں رہ رہے ہیں، لیکن انہیں اور وفد کو سری نگر ایئر پورٹ سے باہر نہیں جانے دیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر پر بولا جانے والا ہر جھوٹ بے نقاب ہوگیا ،  کشمیر کے حالات معمول پر رہنے کے بھارتی دعوے  مسلسل بے نقاب  ہو گئے ۔  مودی سرکار نے انسانی حقوق پامال کرتے ہوئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیر چدم برم نئی دہلی ‏ نیٹ نیوز مودی سرکار ‏ مقبوضہ کشمیر ‏ اپوزیشن جماعت کانگریس سابق بھارتی وزیر داخلہ ‏ وزیر خزانہ پی چدم برم

کشمیر کے مسئلے پر آواز اٹھانے پر چدم برم...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ شام ۱۲:۰۰ شام

نئی دہلی ( نیٹ نیوز) مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے معاملہ کیخلاف سب سے توانا آواز بلند کرنیوالے اپوزیشن جماعت کانگریس کے اہم رہنما و سابق بھارتی وزیر داخلہ اور وزیر خزانہ پی چدم برم کوگرفتارکرلیا گیا جبکہ بھارتی ایجنسیوں نے انکے گرد گھیرا تنگ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کشمیرکے معاملہ پر تنقید کے بعد ملکی ایجنسیوں نے سابق وزیر پی چدم برم کے گرد گھیرا تنگ کردیا، مختلف مقدمات کی تفتیش کیلئے سی بی آئی نے پی چدم برم کے گھر چھاپہ مارا ،پورے گھر کی مکمل تلاشی لی اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تین روزہ انٹرنیشنل سکھ کنونشن تیاریاں مکمل لاہور ویب ڈیسک ‏ مقبوضہ کشمیر ‏ بھارت ‏ اقلیتوں پر ظلم مودی سرکار وزیر اعظم عمران خان کینیڈا، ا‏ امریکہ‏ برطانیہ‏ فرانس ‏ سکھ سکالرز ویزے جاری ‏ سٹیٹ گیسٹ گورنر پنجاب ‏ چودھری سرور ‏ متروکہ وقف املاک ‏ غیر ملکی مندوبین ‏ ننکانہ صاحب سچا سودا تصاویری نمائش سکھ مذہب ‏ بابا گورونانک دیو جی ‏ گھناؤنا چہرہ ‏ ‏ وزارت مذہبی امور ‏ بین المذاہب ہم آہنگی

تین روزہ انٹرنیشنل سکھ کنونشن کی تیاریاں ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴ دن ۱۰:۵۴ دن

لاہور(ویب ڈیسک )مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں تمام اقلیتوں پر ظلم ڈھانے والی مودی سرکاری کیلئے بڑا جھٹکا،وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پرلاہور میں تین روزہ ’’ انٹرنیشنل سکھ کنونشن‘‘ کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ کنونشن میں بھارت، کینیڈا، امریکہ، برطانیہ، فرانس اور دنیا کے دیگر ممالک سے تقریباً 50 سکھ سکالرزشریک ہونگے ۔ دنیا بھر سے پاکستان آنیوالے سکھ سکالرز اور رہنماؤں کو ویزے جاری کر دیے گئے ہیں،سب کو سٹیٹ گیسٹ کے طور پر ڈیل کیا جائیگا۔ گورنر پنجاب چودھری سرور 3روزہ کنونشن کی میزبانی کرینگے جبکہ متروکہ وقف املاک بورڈ بطور معاون کام کریگا۔ غیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فوج ‏ انسداد عسکریت پسندی ‏ پراوین ساہنے ‏ نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز مودی سرکار ‏

بھارتی فوج انسداد عسکریت پسندی آپریشنز ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۵۸ شام ۹:۵۸ شام

نئی دہلی  ( 92 نیوز) مودی سرکار کے منہ پر طمانچہ،بھارت کا  حقیقت پسند طبقہ حقائق سامنے لانے لگا، سابق بھارتی  فوجی،مصنف اور صحافی پراوین ساہنے  نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ بھارتی فوج انسداد عسکریت پسندی آپریشنز کے علاوہ لڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔ پراوین ساہنے  نے لکھا کہ  ہم نے اپنی فوج کو دور جدید کی جنگ کیلئے ناکارہ بنا دیا ، آج ایک دور جدید کی جنگ ہمارے چہرے کو گھور رہی ہے،مودی حکومت پر پاکستان کیساتھ معنی خیز گفتگو کیلئے چین اور روس کا دباؤ ہے۔ پراوین نے مزید کہا کہ روس اور چین اعتماد سازی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی سرکار پاکستان تعلقات محدود مطالبہ

مودی سرکار کا پاکستان کی جانب سے تعلقات م...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۴۹ شام ۵:۴۹ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) پاکستان کے دبنگ اقدامات پر بھارت ہاتھ جوڑنے پر مجبور ہو گئی۔ پاکستان نے تعلقات محدود کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ کشمیریوں پر گھناؤنا حملہ کرنے والا بھارت پاکستانی ردعمل سے بوکھلا گیا۔ بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستان سے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کر دی۔ بھارتی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں اس امر پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان اس سے تعلقات میں کمی کر رہا ہے۔ پاکستان کی شہ رگ مقبوضہ کشمیر پر ہاتھ ڈالنے کے ناپاک بھارتی اقدام کیخلاف قومی سیاسی اور عسکری قیادت  نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی سرکار نے پاکستان کی غیرت اور عزت کو ل...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۵۸ شام ۵:۵۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا مودی سرکار نے پاکستان کی غیرت اور عزت کو للکارا ہے۔ قومی اسمبلی میں جذباتی خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا مودی سرکار نے اقوام متحدہ اور اسکے چارٹر پر زناٹے دار تھپڑ رسید کیا ہے۔ اب روایتی مذمت اور متفقہ قرار داد سے بات نہیں چلے گی۔ ہم نے چوڑیاں نہیں پہنی ہوئیں۔ ہمیں ٹھوس فیصلے کرنا ہوں گے۔ شہباز شریف بولے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سنگین معاملے پر بلایا گیا ہے۔ کل کشمیر میں جو ہوا ہم اس پر بات کرنے جمع ہوئے ہیں۔ انہوں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سوشل میڈیا ‏ حقوق ہڑپ مودی سرکار اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مودی سرکار ‏ انتہا پسند ‏ حسین وادی ‏ ظلم و ستم ‏ احتجاجی ٹویٹس ‏ سٹینڈ ود کشمیر کشمیر ہمارا ہے ٹاپ ٹرینڈز ‏ مسلم امہ ‏ اقوام متحدہ ‏ مردہ ضمیر

سوشل میڈیا پر مظلوم کشمیریوں کے حقوق کیلئ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲ دن ۱۱:۱۲ دن

اسلام آباد (92 نیوز)مظلوم کشمیریوں کے حقوق ہڑپ کرنے پر دنیا بھر کے سوشل میڈیا  صارفین  انتہا پسند مودی سرکار کی مذمت کررہے ہیں ، بھارت کے اندر سے بھی کشمیریوں کے حق میں آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ کشمیر کی حسین وادی پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑنے والے بھارت کی جانب سےمقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو تبدیل کرنے کا اعلان ہونا ہی تھا کہ سوشل میڈیا  پر احتجاجی ٹویٹس کا جلوس نکل آیا۔ لوگ کشمیر کے حق میں آوازیں بلند کرتے ٹویٹس پر ٹویٹس کرنے لگے یہاں تک کہ ’’سٹینڈ ود کشمیر‘‘ اور ’’کشمیر ہمارا ہے‘‘  دنیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فوج مودی سرکار جھوٹ بے نقاب نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز پاک فوج ‏

بھارتی فوج نے ہی مودی سرکار کا جھوٹ بے نقا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۵۷ شام ۹:۵۷ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارتی فوج نے ہی مودی سرکار کا جھوٹ بے نقاب کر دیا۔ پاک فوج کی جانب سے دراندازی اور لاشیں قبضے میں لینے کے الزامات جھوٹے نکلے۔نئی دہلی کو بھیجی گئی رپورٹ میں سچ سامنے آ گیا۔ پاک بھارت افواج کے درمیان رابطوں اور پاک فوج کی دراندازی سے متعلق بھارتی جھوٹ کا بھانڈا خود بھارتی  فوج نے  پھوڑ دیا۔ذرائع کے مطابق  بھارتی آرمی نے چند روز قبل اپنی حکومت کو  پیش کی جانی والی رپورٹ میں تسلیم کیا کہ رواں سال پاکستان سے کوئی دراندازی  ہوئی اور نہ ہی دونوں افواج کے درمیان کوئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 کشمیری نوجوان شہید کر دیے گئے ‏

مودی سرکار کا ناپاک منصوبہ، مقبوضہ کشمیر ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۰۸ شام ۳:۰۸ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک دبانے میں ناکام بھارت کا ایک اور ناپاک منصوبہ سامنے آ گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں حریت پسندوں کی آواز کو دبانے کے لیے 28 ہزار سے زائد سیکورٹی اہلکاروں کو بھیجا جائے گا۔ نہتے مظلوم کشمیریوں کو دبانے اور آزادی کی تحریک کو کچلنے کے لیے  مودی  حکومت  اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے اور مزید بھارتی  اہلکار مقبوضہ کشمیر بھیج رہی ہے۔ بیشتر اہلکاروں کا تعلق سینٹرل ریزرو پولیس فورس سے  ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زیادہ تر اہلکاروں کو سری نگر اور مقبوضہ کشمیر کے دوسرے حصوں میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

،ہارنے کا ڈر ، مودی

ہارنے کاڈر ،مودی سرکار صحافیوں میں لفافے ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵ دن ۱۰:۰۵ دن

سرینگر(ویب ڈیسک)مودی سرکار کو انتخا بات میں ہارنے کا ڈر پیدا ہو گیا ، ہار کو جیت میں بدلنے کے لیے بی جے پی ہر ہتھکنڈے استعمال کرنے پر تل گئی  ۔ بھارت میں عام انتخابات کے پانچویں مرحلے میں بی جے پی حکومت نے مقبوضہ جموں کشمیر میں صحافیوں کو اپنے حق میں رپورٹنگ کرنے کے لیے رقم سے بھرے لفافے تقسیم کردیئے ۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بی جے پی رکن اسمبلی اوررہنما وکرم رندھاوا کشمیری صحافیوں میں لفافے تقسیم کر رہے ہیں۔ انتہا پسند ہندوؤں کا مسلم خاندان پر دھاوا، بہیمانہ تشددکا نشانہ ‏بنایا لیہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستانی

پاکستانی ادبی شخصیات کو عالمی اردو کانفر...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۴۳ شام ۹:۴۳ شام

نئی دہلی (92 نیو ز)پاکستان دشمنی میں اندھی مودی سرکار نے ادب پر بھی وار کر دیا اور  پاکستانی ادبی شخصیات کو عالمی اردو کانفرنس میں شرکت سے روک دیا۔ پاکستان دشمنی میں اندھی مودی سرکار  اوچھی حرکتوں سے باز نہ آئی، کبھی کھیل سے کھلواڑ تو کبھی فنکار  پر وار کرنے کی روایت نہ بدلی  اور اب کی بار ادب کی  بے ادبی کر ڈالی ۔ پاکستانی ادبی شخصیات کو عالمی اردو کانفرنس میں شرکت سے روک دیا۔ ادھر مودی سرکار کی انتہا پسندی پر سابق بھارتی جج نے شدید ردعمل دیا ۔ 92 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہ محمود قریشی ‏

بھارت میں انتخابات تک چوکنا رہنا ہوگا، شا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۳۴ شام ۹:۳۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت  میں انتخابات تک چوکنا رہنا ہوگا ، مودی سرکار کچھ بھی کر سکتی ہے ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انڈیا میں انتخابات 19 مئی تک  مکمل ہوں گے ،  پاکستان اور بھارت  کے مابین کشیدگی میں کمی آئی ہے ۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انڈیا مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد کو دہشت گردی کا رنگ دینا چاہتا ہے، حکومت عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششیں کر رہی ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ پاک بھارت کشیدگی میں کمی تو آئی ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈھائی سال میں انتہا پسند ہندوؤں نے گاؤ رک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۲۴ شام ۹:۲۴ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) عرب نیوز چینل الجزیرہ بھارتی انتہا پسندی سامنے لے آیا۔ ڈھائی سال میں انتہا پسند ہندوؤں نے گاؤ رکھشا کے نام پر 36 مسلمانوں سمیت 44 افراد کو موت کے گھاٹ اتارا۔ الجزیرہ کے مطابق ہندو غنڈوں نے ڈھائی سال میں چوالیس افراد کے خون سے ہولی کھیلی جن میں چھتیس مسلمان تھے لیکن مودی سرکار اس پر ٹس سے مس نہ ہوئی۔ دو اگست دو ہزار پندرہ کو ددری کے علاقے میں تین نوجوانوں کو بے دردی سے قتل کیا گیا جن میں سے سترہ سالہ اَنس قریشی بھی شامل تھا۔ بیٹے کے غم میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی

مودی سرکار کی پانچ سالہ کارکردگی بد ترین ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰ دن ۱۱:۱۰ دن

نیو یارک ( 92 نیوز) امریکی اخبار نے مودی سرکار کی پانچ سالہ کار کردگی کا پول کھول دیا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز لکھتا ہے کہ  بی جے پی دور میں معیشت پروان نہیں چڑھی جبکہ بھارت میں بےروزگاری کا 45سالہ ریکارڈ ٹوٹا ۔ اخبار کے مطابق بھارت میں  لاکھوں کسانوں نے احتجاج کیا ، معیشت کی تنزلی مودی سرکار نے چھپائے رکھی ۔پلوامہ حملےکےبعد پاکستان پر ہزرہ سرائی کا مودی حکومت  کوبےحد فائدہ ہوا۔ امریکی اخبارکی رپورٹ کےمطابق مودی سرکار کے پانچ سالہ دورِ حکومت میں ملکی معیشت کو کافی نقصان پہنچا ،بھارت میں بےروزگاری کا 45سالہ ریکارڈ بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز