Tag Archives: مودی سرکار ‏

مودی سرکار کو پلوامہ حملے کا پہلے ہی علم تھا، پریم شنکر جھا

مودی سرکار کو پلوامہ حملے کا پہلے ہی علم ت...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱:۴۳ شام ۱:۴۳ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارتی صحافی اور دانشور پریم شنکر جھا نے بھی مودی کو آئینہ دکھادیاکہا کہ مودی سرکار کو پلوامہ حملے کا پہلے ہی علم تھا، مودی نے 2014میں عوام سے کیا وعدہ توڑا،پاکستان سے متعلق نریندر مودی کا ہر بیان صرف ایک ڈرامہ ہے۔ انتخابات سے قبل مودی سرکار  کے اوچھے ہتھکنڈوں پر شدید تنقید جاری جاری ہے ۔  بھارتی دانشور اور صحافی پریم شنکرجھا کا بھارتی نیوز ویب سائٹ پر خصوصی آرٹیکل میں کہا کہ  مودی نےاپنے  حلف کی خلاف ورزی کی۔ پریم شنکر جھاکاکہناتھاکہ مودی نے 2014میں حلف اٹھاتے ہوئے عوام سے وعدہ کیاتھاکہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی سرکار کے گھناؤنے عزائم، پاکستان نے وارننگ دے دی ‏

مودی سرکار کے گھناؤنے عزائم، پاکستان نے و...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۹:۳۲ شام ۹:۳۲ شام

اسلام آباد (92 نیوز ) مودی سرکار کے گھناؤنے عزائم  بھانپتے ہی پاکستان نے وارننگ دے دی ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرتے ہوئے احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کو بتا دیا کہ اس نے کوئی جارحیت کی تو بھرپور اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ اس سے قبل وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی آئندہ دو ہفتوں میں بھارت کی جانب سے  خطے کا امن برباد کرنے سے متعلق سازش کا اشارہ دے چکے ہیں جب کہ وزیر اعظم عمران خان نے بھی  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پروفیسر اشوک سوائن

بھارت کی نسبت پاکستان پر زیادہ یقین کی وج...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۷:۰۶ شام ۷:۰۶ شام

ممبئی ( 92 نیوز) بھارت کے پروفیسر اشوک سوائن نے  ایک بار پھر مودی سرکار پر تنقید کر دی ۔ پروفیسر اشوک سوائن نے کہا کہ  لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں بھارت کی نسبت پاکستان پر زیادہ یقین کیوں کرتا ہوں؟، بغیر ثبوت کے کسی پر بھی یقین نہیں کرنا چاہیے۔ پروفیسر اشوک کا کہنا تھا کہ  پاکستان نے 7لاشوں کے ثبوت فراہم کئے ، مودی نے اپنی شادی اور ڈگریوں کے حوالے سے بھی جھوٹ بول رکھا ہے، بھارتی میڈیا جشن منا رہا تھا مگ21 نے ایف16 طیارہ گرایا، امریکا نے اس کی تصدیق نہیں کی۔ پروفیسر اشوک سوائن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر کیلئے بھارت نے مخصوص دہشتگر...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۵۷ شام ۸:۵۷ شام

سرینگر ( 92 نیوز) بھارت نے تحریک آزادی کشمیر کو دہشت گردی کا رنگ دینے کی ایک اور گھناؤنی سازش رچا دی ، مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کیلئے مخصوص ’’دہشتگردی نگرانی گروپ‘‘ بنا دیا، دہشت گردوں کی مالی معاونت کے بہانے بے گناہوں کی گرفتاریاں ہوں گی۔ مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت میں اضافے کیلئے نیا ہتھکنڈا اپنا تے ہوئے مخصوص دہشتگردی نگرانی گروپ بنا دیا ، پولیس، انٹیلی جینس ایجنسیوں کے حکام پر مشتمل ٹی ایم جی گروپ کا ہفتہ وار اجلاس ہو گا ، گروپ کی آڑ میں کشمیریوں کی جائیداد، املاک اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر ، شوپیاں میں قابض بھارتی فوج...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲ دن ۱۰:۵۲ دن

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، ضلع شوپیاں میں قابض فوج نے رات گئے فائرنگ کرکے مزید تین کشمیریوں کو شہید کردیا،نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران گھر کو بھی آگ لگادی۔ مودی سرکار نے انتخابات سے قبل اہلیان مقبوضہ کشمیر کے خون سے ہولی کھیلنے کا سلسلہ تیز کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں قابض بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کےدوران متعدد کشمیریوں کو سفاکی سےشہیدکردیاگیا۔ کشمیر میڈیاسروس کےمطابق طاقت کےنشے میں چور بھارتی فوج نےکشمیریوں کو ستانےکیلئے رات کی تاریکی میں نام نہاد سرچ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز