Friday, January 22, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مودی

بھارتی سپریم کورٹ نے مودی کی کسانوں کا احتجاج روکنے کی درخواست مسترد کردی
December 18, 2020
بھارتی سپریم کورٹ نے مودی کی کسانوں کا احتجاج روکنے کی درخواست مسترد کردی
نئی دہلی (92 نیوز) بھارت میں کسانوں کا احتجاج 23 ویں روز میں داخل ہوگیا۔ بھارتی سپریم کورٹ نے بھی مودی کی احتجاج روکنے کی درخواست مسترد کردی۔
مودی  کی کسان دشمن پالیسیوں کیخلاف کسانوں کا احتجاج 17ویں روز  بھی جاری
December 12, 2020
مودی کی کسان دشمن پالیسیوں کیخلاف کسانوں کا احتجاج 17ویں روز بھی جاری
نئی دہلی (92 نیوز) مودی کی کسان دشمن پالیسیوں کیخلاف بھارتی کسانوں کا احتجاج 17 ویں روز داخل ہو گیا،کسانوں نے امبالا کے شمبھو ٹول پلازہ پر قبضہ کر لیا ۔ ٹول پلازہ کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد شاہراہ کو ’’ٹول فری‘‘ کر دیا گیا۔
بھارت میں مودی کی فاشسٹ پالیسیوں کیخلاف کسانوں کا احتجاج جاری
December 9, 2020
بھارت میں مودی کی فاشسٹ پالیسیوں کیخلاف کسانوں کا احتجاج جاری
نئی دہلی (92 نیوز) بھارت میں مودی کی فاشسٹ پالیسیوں کے خلاف کسانوں کا احتجاج 14 ویں روز بھی جاری ہے ، حکومتی ہٹ دھرمی کے باعث کسان رہنماؤں کے ساتھ امیت شاہ کے مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہو گئے، احتجاج کے دوران شدیدسردی نے ایک اور کسان کی جان لےلی۔
بھارتی عدالتیں مودی کی کٹھ پتلی بن چکی ہیں، دی اکانومسٹ
November 29, 2020
بھارتی عدالتیں مودی کی کٹھ پتلی بن چکی ہیں، دی اکانومسٹ
لندن (92 نیوز)جمہوریت کےعلمبردار اکھنڈ بھارت کا اصلی چہرہ بےنقاب ہو گیا ، بین الاقوامی جریدے دی اکانومسٹ نے مودی سرکار کا سارا کچا چٹھہ کھول کر رکھ دیا ۔ میگزین نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ بھارتی عدالتیں مودی کی کٹھ پتلی بن چکی ہیں ہزاروں مقدمات زیر التوا اور بے گناہ لوگ کئی سالوں سے انصاف کے منتظر ہیں لیکن مودی ہندوستان کو ایک جماعتی ریاست بنانے پر تلا ہے ۔
مودی نے اسٹریٹجک بلنڈر کیا ، بھارتی حکومت بند گلی میں پھنس گئی ، وزیراعظم عمران خان
August 5, 2020
مودی نے اسٹریٹجک بلنڈر کیا ، بھارتی حکومت بند گلی میں پھنس گئی ، وزیراعظم عمران خان
 مظفرآباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا مودی نے اسٹریٹجک بلنڈر کیا ۔ بھارتی حکومت بند گلی میں پھنس گئی۔ وزیراعظم عمران خان کشمیریوں کی امید بن کر سامنے
مودی نے اپنی قوم سے وعدے نبھائے، عمران خان کشمیریوں کو فراموش کرچکے، سراج الحق
July 23, 2020
مودی نے اپنی قوم سے وعدے نبھائے، عمران خان کشمیریوں کو فراموش کرچکے، سراج الحق
لاہور (92 نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ مودی نے اپنی قوم سے کئے گئے وعدے نبھا دیئے لیکن عمران خان کشمیریوں سے کئے ہر وعدے