Tag Archives: موخر ‏

فضل الرحمن ، آزادی مارچ ، موخر ، ن لیگ ، پیپلزپارٹی ، قائل

فضل الرحمن کو آزادی مارچ موخر کرنے پر ن لی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۷ شام ۸:۱۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) بلاول بھٹو اور فضل الرحمان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ فضل الرحمن کو آزادی مارچ موخر کرنے پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی قائل نہ کر سکی۔ مسلم لیگ نون اور پیپلزپارٹی اپنے اتحادی مولانا فضل الرحمان کو اکتوبر میں مارچ کے اعلان سے روکنےمیں بری طرح ناکام رہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے مارچ میں مذہبی کارڈ کے استعمال نہ کرنے کی تجویز بھی مسترد کر دی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو شہبازشریف سے ملاقات کے بعد آج مولانا سے خود ملنے گئے مگر بات نہ بنی جس پر بلاول بھٹو نے واضح کر دیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بابر اعوان

نندی پور کیس کا فیصلہ ایک بار پھر موخر

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱ دن ۱۱:۳۱ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) احتساب عدالت نے نندی پور کیس کا فیصلہ ایک بار پھر موخر کر دیا ۔ احتساب عدالت کی جانب سے کیس کی سماعت 8 مارچ تک ملتوی کر دی گئی ،  رہنما تحریک انصاف بابر اعوان اور شریک ملزمان پر قومی خزانے کو 27 ارب روپے نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔ عدالت کی جانب سے 11 فروری کو فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا جسے 20 فروری کو سنایا جانا تھا ، 20 فروری کو فیصلے 25 فروری تک کے لئے موخر کیا گیا تھا جسے آج پھر 8 مارچ کیلئے موخر کر دیا گیا۔ قبل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز