Tag Archives: موجودہ صورتحال ‏

ملیحہ لودھی

پاک بھارت کشیدگی خطے کے مفاد میں نہیں، مل...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳ دن ۱۱:۳۳ دن

نیو یارک (92 نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ مسئلہ کشمیرکےحل کےبغیربرصغیرمیں دیرپا امن ممکن نہیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھیپاکستان افغانستان نے پاک بھارت کشیدگی پرامریکی ٹی وی کو انٹرویودیتےہوئےپاکستان کا دوٹوک موقف بیان کردیا اور کہا کہ پاک بھارت کشیدگی ہماری ساری توجہ مشرقی سرحد پرلگا دیتی ہے۔ امریکی ٹی وی فوکس نیوزکوانٹرویومیں ڈاکٹرملیحہ لودھی کاکہناتھاکہ پاکستان نے بار بار بھارت سے ثبوت فراہم کرنےکامطالبہ کیا تاکہ کوئی ایکشن لیا جا سکے، پاکستان محض الزامات کی بنیاد پر تو کوئی کاروائی نہیں کرسکتا۔ مسئلہ کشمیر پر بات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم عمران خان

بھارت کیخلاف جوابی کارروائی کیلئے وقت ، م...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۴ شام ۱۲:۴۴ شام

اسلام آباد( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بھارت کی جانب سے بالا کوٹ میں دہشتگردوں کے مبینہ ٹھکانے کو نشانہ بنانے  کے دعوے کو مسترد کیا۔ قومی سلامتی کمیٹی کے شرکا کا کہنا تھا کہ بھارت کیخلاف جوابی کارروائی کے لئے  وقت اور مقام خود طے کرینگے ۔قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف، وزیر دفاع، وزیر خزانہ، وزیر خارجہ  شریک تھے ۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم نے قومی سلامتی کے تمام اداروں اور قوم کو تیار رہنے کی ہدایت دے دی  ۔ وزیراعظم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز