Tag Archives: موجودگی

وزیر اعلیٰ سندھ ، کراچی ، علاقوں ، دورہ، کچرے ، موجودگی ، برہمی ، اظہار ، چھٹی ، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی کے مختلف علاقوں ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۰ شام ۱:۰۰ شام

 کراچی (92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ چھٹی کے دن کراچی کےدورے پر نکل  پڑے۔ عبداللہ ہارون روڈ اور بھٹائی کالونی کا معائنہ کیا جہاں کچرے کی موجودگی پر برہمی کا اظہار کیا۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے سب سے پہلے عبداللہ ہارون روڈ کا معائنہ کیا، کچرا نظر آیا تو برہمی کا اظہار کیا۔ صدر موبائل مارکیٹ سے گزرے تو وہاں بھی سڑک پر کچرے کے ڈھیر دیکھائی دئے۔ اگلا پڑاو کورنگی کازوے پر کیا جہاں صفائی کا جائزہ لیا اور نیم کا پودا لگایا۔ مراد علی شاہ کورنگی اللہ والا سوسائٹی پہنچے تو مکینوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہباز شریف وزیراعظم قومی اسمبلی اجلاس موجودگی متنازعہ جملہ

قومی اسمبلی کے اجلاس میں شہباز شریف کا عم...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۴۵ شام ۹:۴۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے عمران خان کیلئے غیر پارلیمانی لفظ کا استعمال کیا، اسپیکر نے لفظ فوری حذف کرا دیا۔ شہبازشریف کے متنازعہ بیان پر ایوان میں ہنگامہ شروع ہو گیا۔ حکومتی ارکان کے ساتھ ساتھ اسپیکر بھی حرکت میں آئے اور متنازعہ لفظ کو کارروائی سے حذف کر دیا۔ شہبازشریف کی تقریر کے جواب میں حماد اظہر کھڑے ہوئے اور اپوزیشن کو خوب لتاڑا۔ وزیر توانائی عمر ایوب نے بھی اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کا کہنا تھا پچھلی حکومتوں نے پی ٹی آئی کیلئے بارودی سرنگیں بچھائیں۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز