Tag Archives: موت


کمانڈر ، سلیمانی ، موت ، ایرانی ہیکرز ، امریکی ویب سائٹس ، حملے

کمانڈر سلیمانی کی موت کے بعد ایرانی ہیکرز...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۲:۴۵ شام ۲:۴۵ شام

 بغداد (92 نیوز) کمانڈر سلیمانی کی موت کے بعد ایرانی ہیکرز نے امریکی ویب سائٹس پر حملے شروع کر دیئے۔ ایرانی ہیکرز نے امریکا کی فیڈرل ڈیپوزٹری لائبریری پروگرام کی ویب سائٹ ہیک کرلی جہاں امریکا مخالف گرافکس پوسٹ کردی گئی ہیں۔ ہیکرز کا کہنا ہے کہ یہ صرف ایران کی سائبر قابلیت کا ایک چھوٹا سا مظاہرہ ہے۔ ادھر جنرل سلیمانی کی موت کا بدلہ لینے کے معاملے پر مشرق وسطیٰ میں جنگ کا خطرہ ہر لمحہ بڑھنے لگا۔ امریکا نے خطے میں اپنی فورسز کی تعداد بڑھانا شروع کر دیں۔ تین ہزار اہلکاروں کو مشرق وسطیٰ روانہ کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز