Tag Archives: موبائل کارڈ پر ٹیکس کٹوتی


ایف بی آر

ایف بی آر موبائل کارڈ پر ٹیکس کٹوتی سے رو...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۵۳ دن ۹:۵۳ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) ایف بی آر موبائل فون کارڈ پر ٹیکس کٹوتی سے روکنے  کے سپریم کورٹ کے حکم کےخلاف اپیل کرے گا۔ چیئرمین  ایف بی آر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر موبائل فون پر ٹیکس کٹوتی کے خاتمے سے محصولات میں نمایاں کمی آئی ہے۔ چینل  92 نیوز سے گفتگو میں اُن کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ میں 500 سے زیادہ مالیت کے کارڈ اور لوڈ پر کٹوتی ختم کرنے کیخلاف اپیل کی جائیگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اپیل کی تیاری کے لیے قانونی ماہرین سے مشاورت کی جا رہی ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز