Tag Archives: موبائل فون ‏

مقبوضہ کشمیر ‏ کرفیو ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز زندگی بدستور منجمد موبائل فون انٹر نیٹ سروس مقبوضہ کشمیر بھارتی مظالم

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 85 روز ہو گئے

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶ دن ۱۰:۴۶ دن

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 85 روز ہو گئے ، مقبوضہ وادی میں زندگی بدستور منجمد ہے جب کہ  موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس کی بندش کے باعث وادی کا  پوری دنیا سے رابطہ منقطع ہے ۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے جب کہ وادی میں کرفیو کے نفاذ کو 85 روز ہو گئے ہیں ،  سڑکیں سنسان ہیں ،  وادی کے چپے چپے پر بھارتی فوجی تعینات ہیں جب کہ عوام گھروں میں محصور ہیں ۔ 85 روز سے   معمولات زندگی منجمد ہونے کے باعث گھروں میں  خوراک کی قلت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ‏ بد ترین کرفیو ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز خوف کے سائے ‏ موبائل فون ‏ گلیاں سنسان ‏ آر ایس ایس ‏ محبوس عوام ‏ ریسی

مقبوضہ کشمیر میں بد ترین کرفیو کو 78 روز گز...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰ دن ۱۱:۱۰ دن

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں تاریخ کے بد ترین کرفیو کو 78 روز گزر گئے ، وادی میں خوف کے سائے برقرار ہیں جب کہ انٹر نیٹ اور موبائل فون سروسز بند ہیں ، گلیاں سنسان پڑی ہیں ۔ آر ایس ایس کے انتہا پسندوں کی جانب سے  محبوس عوام کو ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔  ریسی میں آر ایس ایس کے انتہا پسندوں نے وردیاں پہن کرمارچ کیا۔ مقبوضہ وادی میں خوف کے سائے لہرا رہے ہیں جب کہ کشمیری اپنی ہی سر زمین پر گھٹ گھٹ کر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پولیس افسران موبائل فون راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز

پولیس افسران کے تھانوں میں موبائل فون لان...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۵ شام ۶:۲۵ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) غیر قانونی حراست اور تشدد کو چھُپانے کیلئے پنجاب پولیس نے انوکھا فیصلہ کر ڈالا ۔ تھانوں میں پولیس افسران  کیلئے سمارٹ موبائل فون لانے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔  ایس ایچ او اور محرر پابندی سے مستثنیٰ قرار دیے گئے ۔ پنجاب بھر میں پولیس کی جانب سے شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنانے ، ان کی غیر قانونی حراست کے حوالے سے ویڈیوز منظر عام پر آئیں تو پولیس نے کلچکر تبدیل کرنے کی بجائے انوکھا فیصلہ کرلیا  اور  تھانوں میں پولیس افسران اوراہلکاروں کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی عائد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی

کراچی ،موبائل فون کیلئے طلب علم قتل ‏

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵ دن ۱۰:۳۵ دن

کراچی ( 92 نیوز) کراچی  کے علاقے کورنگی میں اسٹریٹ کرمنلز نے آٹھویں جماعت کے طالب علم احسن کی موبائل فون کے لئے جان لے لی۔ کورنگی زمان ٹاؤن میں ڈاکوؤں نےگھر کےباہر بیٹھے طالب علم احسن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ مقتول کےوالد کا کہنا ہے کہ ان  کا  بیٹا احسن ٹیوشن پڑھ کر آیا تھا اور گھر کے باہرچبوترے پر بیٹھا موبائل فون پر گیم کھیل رہا تھا،ڈاکوؤں نے موبائل فون چھیننے کی کوشش کی  اورمزاحمت پرفائرنگ کرکےاسےقتل کردیا۔ پندرہ سالہ احسن  آٹھویں جماعت کےپیپر دے کر فارغ ہوا تھا ۔ احسن کےوالد نےکہا کہ ملزم بیٹے سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز