Tag Archives: منی بجٹ


حکومت ، کابینہ ارکان ، مخالفت ، منی بجٹ

حکومت کابینہ ارکان کی مخالفت کے باوجود من...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۱ شام ۱۰:۱۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) حکومت کابینہ ارکان کی مخالفت کے باوجود منی بجٹ لے آئی۔ 580 ارب روپے کا بجٹ خسارہ پورا کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کے ارکان نے منی بجٹ کی مخالفت کی تاہم مشیر خزانہ کے اصرار کے سامنے کسی کی نہ چلی۔ حکومت نے کابینہ ارکان کی تجاویز اور تحفظات مسترد کردیئے اور صدارتی آرڈیننس جاری کر دیا۔ آرڈیننس کے تحت انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس، کسٹمز اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی قوانین میں تبدیلی کی گئی۔ اسمگلروں کے خلاف کسٹم اہلکاروں کو اسلحہ استعمال کرنے کی اجازت مل گئی، درآمدی کپاس پر سیلز ٹیکس 10 فیصد مقرر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز