Tag Archives: منہ کی کھانی پڑی

یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ ‏

یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ کا تمام فیڈریشنز کو ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۱۷ شام ۳:۱۷ شام

نیو یارک (92 نیوز)بھارت کو اپنے تعصبانہ رویے سے ایک بار پھر سے منہ کی کھانی پڑی ، یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ نے اپنی تمام فیڈریشنز کو ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے بائیکاٹ کا حکم دے دیا ۔ یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ  کی جانب سے  بھارت کے بائیکاٹ کا حکم پاکستانی شوٹرز کو ویزے جاری کرنے سے انکار  کی وجہ سے دیا گیا۔ اولمپکس کمیٹی نے پہلے ہی بھارت سے اپنے ایونٹس کی میزبابی چھین لی تھی۔

تازہ ترین ویڈیوز

پلوامہ حملہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا پلوامہ واق...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷ دن ۱۰:۲۷ دن

نیو یارک ( 92 نیوز ) بھارت کوسفارتی محاذ پر ایک اور شکست فاش، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پلوامہ واقعہ پرمذمتی بیان میں پاکستان کا نام شامل کرنے سے انکار کر دیا جس کے بعد نئی دہلی میں صف ماتم بچھ گئی۔ مکار گڈریہ شیر کا واویلا کرکے لوگوں کو صرف بیوقوف بناتا ہے ، برسوں سے کشمیریوں کا خون پینے والے بھارت کابیانیہ عالمی سطح پر مسترد کر دیا گیا۔اقوام متحدہ  کی سلامتی کونسل نے پلوامہ واقعہ پرمذمتی بیان میں پاکستان کا نام شامل کرنے سے انکارکردیا۔ بھارت چھ روز تک نئی دہلی میں مختلف ممالک کو بریفنگز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز