Tag Archives: منگل ‏

نوازشریف، علاج، منگل، بیرون ملک روانہ، مریم اورنگزیب، ٹویٹ، اسلام آباد، 92 نیوز

نوازشریف علاج کیلئے منگل کو بیرون ملک روا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱:۴۸ شام ۱:۴۸ شام

اسلام آباد (92 نیوز) نوازشریف علاج کیلئے منگل کو بیرون ملک روانہ ہونگے، ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ نوازشریف کے  پلیٹ لیٹس برقرار رکھنے کیلئے اسٹیرائڈز کی ہائی ڈوز دی جارہی ہے۔ ترجمان ن لیگ نے بتایا کہ محمد نواز شریف کو لیجانے کے لئے ائیر ایمبولینس منگل کی صبح پہنچے گی۔ ڈاکٹرز نے نواز شریف کا آج صبح پھر تفصیلی معائنہ کیا ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے محمد نواز شریف کو سفر کے قابل بنانے کے لئے ڈاکٹرز نے آپس میں صلاح مشورہ کیا۔ سٹیرائڈ کی ہائی ڈوز ز دینے کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی د...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۶ دن ۱۱:۵۶ دن

اسلام آباد (92 نیوز) نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست منگل تک ملتوی کر دی گئی۔ العزیزیہ ریفرنس کے ملزم نواز شریف کا علاج جاری ہے مگر حالات تشویش ناک ہے۔ پلیٹلیٹس بن رہے مگر پھر کم ہو جاتے ہیں۔  نوازشریف کی درخواست ضمانت  پر سماعت جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی اسپیشل بینچ نے کی۔  ریمارکس دئیے کہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق نواز شریف کی حالت تشویشناک ہے، نوازشریف کو متعدد بیماریاں ہیں۔ کیا سب بیماریوں کے اسپیشلسٹ ڈاکڑ علاج کر رہے ہیں جس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

موسم گرم اور خشک لاہور ویب ڈیسک منگل ‏ پنجاب ‏ خیبرپختونخوا ‏ مالاکنڈ ڈویژن ‏ کشمیر اور گلگت بلتستان ‏ گرم ترین مقامات ‏ جیکب آباد

آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲ دن ۱۰:۲۲ دن

لاہور( ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آج منگل کے روزملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ پنجاب ، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور سندھ میں شدید گرم رہے گا۔ گزشتہ روز بھی  ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا تاہم مالاکنڈ ڈویژن ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش ہوئی، گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت جیکب آباد 48، سبی،دادو، روہڑی ،سکھر46 ، تربت،حیدرآباد، موہنجوداڑو اور لاڑکانہ میں 45ڈگری ریکارڈ کیا گیا، لاہور میں پارہ 41 ڈگری تک گیا ۔

تازہ ترین ویڈیوز