Tag Archives: منڈی بہاء الدین

مریم نواز منڈی بہاء الدین ‏ ‏92 نیوز نوازشریف ‏

مہنگائی کرنے والے استعفیٰ دیں اور گھر جائ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۳۸ دن ۹:۳۸ دن

منڈی بہاء الدین ( 92 نیوز)  منڈی بہاء الدین میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنائے رکھا ، مریم نواز نے کہا کہ مہنگائی  کرنے والے استعفیٰ دیں اور گھر جائیں ۔مریم  نوازشریف کی بے گناہی کا رونا بھی روتی رہیں ،ادھرجلسےمیں شدیدبدنظمی  ہوئی ، کارکن  آپس میں لڑتےرہے۔ مریم نواز  کارکنوں سے خطاب میں نوازشریف کو بے گناہ کہتی رہیں ،بولیں نوازشریف کا قصور یہ ہے کہ اس کا کوئی قصور نہیں ،اللہ ہی عزت دینے والا ہے۔ مریم نواز کے جلسے میں شدید بد نظمی بھی دیکھنے میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہ محمود قریشی نےمزید ویڈیوز کی بات مفرو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۰۰ شام ۴:۰۰ شام

ملتان ( 92 نیوز ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  مریم نواز کی مزید ویڈیوز کی بات کو مفروضہ قرار دے دیا ، کہا کہ ویڈیو کا فرانزک آڈٹ ہو جائے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا ۔ مریم نواز کو منڈی بہاء الدین میں جلسے سے نہیں  روکا ، سکیورٹی وجوہات پر مقام تبدیل کرنے کا کہا گیا ہے ۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ  جس ویڈیو کا ذکر ہو رہا ہے جج صاحب اس کی نفی کر چکے ہیں ،  ن لیگ کی مزید ویڈیو کی بات مفروضوں پر مشتمل ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف سیون

گورنمنٹ ہائی اسکول ملکوال میں ایف سیون طی...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۱۹ دن ۹:۱۹ دن

منڈی بہاءالدین( 92 نیوز) پاکستا ن ایئر فورس کے وائس ایئر مارشل نور عباس نے گورنمنٹ ہائی سکول ملکوال میں ایف  سیون طیارے کی تنصیب کا افتتاح  کردیا ۔ وائس ایئر مارشل نور عباس نے میٹرک تک تعلیم اسی ادارے میں حاصل کی،اسکول کی کیڈٹ کلاس کے بچوں نے اُنہیں سلامی پیش کی۔ پاک فضائیہ کے وائس ائیر مارشل نور عباس نےابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی سکول ملکوال سے حاصل کی۔اپنی مادر علمی سے اپنی محبت کا اظہار کرنے کیلئے انہوں نے یہاں ایف سیون طیارے کی تنصیب کرائی تاکہ بچوں میں کچھ بڑا سوچنے اور کرنے کا جذبہ پیدا ہو۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز