Tag Archives: منفی پراپیگنڈے

مقبوضہ کشمیر منفی پراپیگنڈے نعیم الحق ڈاکٹرمحمد فیصل

انڈیا میں انتخابات آتے ہیں تو اسی طرح کے ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۱۹ شام ۳:۱۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر حملے میں پاکستان کو ملوث کرنے کا بھارتی منفی پراپیگنڈے کا پاکستانی سیاستدانوں نے بھارت کو کرارا جواب دیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا جب بھی انتخابات قریب آتے ہیں بھارت اسی طرح کے الزامات لگاتا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی انڈیا میں انتخابات آتے ہیں بھارتی ایجنسیاں خود حملہ کراتی ہیں اور الزام پاکستان پر لگا دیا جاتا ہے۔ چئیرمین قائمہ کمیٹی داخلہ رحمان ملک نے پریس کانفرنس میں کہا کشمیر واقعہ کی تحقیقات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز