Tag Archives: منظر


مکہ مکرمہ ، موسلادھار ، بارش، سڑکیں ، تالاب ، منظر ، پیش

مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش، سڑکیں تالا...

10 اکتوبر, 2019 11:40 شام 11:40 شام

 مکہ (92 نیوز) مکہ مکرمہ اور گرد نواح کے علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی۔ سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔ مکہ مکرمہ اور گردونواح میں بارشوں کا سلسلہ گزشتہ دو روز سے وقفے وقفے سے جاری ہے۔ تیز ہواؤں سے معمولات زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔ سڑکوں پر کھڑے پانی سے ٹریفک کی روانی میں خلل پڑ رہا ہے جبکہ سعودی محکمہ موسمیات کی جانب سے اتوار کے روز شدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی تھی اور لوگوں کو حفاظتی انتظامات کی ہدایات بھی جاری کر دی گئی تھیں۔ بارشوں کا یہ سلسلہ 10 اکتوبر تک جاری رہنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز