Tag Archives: منظر عام ‏


شہبازشریف ، نام ، ای سی ایل ، شامل ، نیب اپیل ، سماعت ، مقرر

شہبازشریف کے اربوں روپے مالیت کے تحائف دی...

10 اکتوبر, 2020 6:41 شام 6:41 شام

 لاہور (92 نیوز) شہبازشریف کے اربوں روپے مالیت کے تحائف دینے اور لینے کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ دستاویزت کےمطابق اپوزیشن لیڈر نے اہلیہ اور بچوں کو 24 کروڑ 22 لاکھ 77 ہزار سے زائد تحائف دیئے۔ ذرائع نے بتایا کہ شہباز شریف نے اپنے صاحبزاوں سے 4 کروڑ 26 لاکھ 80 ہزارچھ سو اٹھہتر روپے تحفے میں وصول کیے۔ شہباز شریف نے نصرت شہباز کو 749 کنال اراضی مختلف مواضعات کی تحفے میں دی۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کو 867 کنال 18 مرلے کی قیمتی اراضی والدہ سے تحفے میں ملی۔ سات سواڑتالیس کنال 19 مرلے کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز