Tag Archives: منصوبہ بندی

میزائل حملے کا منصوبہ

بھارت نے پاکستان پر میزائل حملے کا منصوبہ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۰۲ شام ۵:۰۲ شام

اسلام آباد  (92 نیوز) بھارت نے پاکستان پر میزائل حملے کا منصوبہ بنایا تھا ، ذرائع کے مطابق پاکستان کو انٹیلی جنس اطلاعات مل گئی تھیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے  حملے کی منصوبہ بندی کا علم ہوتے ہی پاکستان نے پیغام دیا کہ اگر میزائل حملہ کیا گیا تو بھرپور جواب دیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق  دشمن بھارت کے ٹارگٹ پر بہاولپوراور کراچی  تھے  جبکہ پاکستان ائیر بیسز پر بھی حملے کا منصوبہ تھا۔ منہ توڑ جواب  دینے کا پیغام ملنے  پر  دشمن بھارت نے ارادہ ترک کر دیا تھا۔

تازہ ترین ویڈیوز