Tag Archives: منصوبوں


وفاقی حکومت ، درخواست ، ن لیگ ، پی ایچ اے ، منصوبوں ، تحقیقات ، نیب ، کمیشن ، قائم

وفاقی حکومت کی درخواست پر ن لیگ دور کے پی ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹ شام ۱۰:۳۹ شام

 لاہور (92 نیوز) وفاقی حکومت کی درخواست پر ن لیگ دور کے پی ایچ اے کے بڑے منصوبوں کی تحقیقات کے لیے نیب کا کمیشن قائم کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کمیشن مقررہ وقت میں منصوبوں کی تحقیقات  مکمل رپورٹ ثبوتوں کے ساتھ تیار کرے گا۔ لاہور، راولپنڈی میٹرو، عزیز کراسنگ گوجرانوالہ، رنگ روڈ، گجرات یونیورسٹی، نوازشریف پارک سرگودھا، پنجاب اسمبلی، گریٹر اقبال پارک اور سوِک سنٹر میں کام کی تحقیقات کی جائیں گی۔ وائس چیئرمین پی ایچ اے خافظ ذیشان نے سابقہ دور کے منصوبہ میں بڑی کرپشن کو بےنقاب کر کے مزید تحقیقات کے لیے وفاقی حکومت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز