Tag Archives: منشیات کیس ‏

منشیات کیس رانا ثناء اللہ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ پاکستان مسلم لیگ ن ‏ سابق وزیر قانون پنجاب

رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۴۶ شام ۱:۴۶ شام

لاہور ( 92 نیوز ) منشیات کیس میں گرفتار پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کےجوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی گئی ۔ رانا ثنا ء اللہ کو 14روز  کا جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر ضلع کچہری میں پیش کیا گیا تھا جہاں عدالت نے ان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کرتے ہوئے 29 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت کی جانب سے تفتیشی افسر کو  کیس کا چالان جلد پیش کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے مخبر کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رانا ثناء اللہ ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ منشیات کیس ‏ فیصل آباد ‏

رانا ثناء اللہ کی جائیدادوں کی تحقیقات بھ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۵۱ شام ۵:۵۱ شام

لاہور ( 92 نیوز ) منشیات کیس کے الزام میں قید رانا ثناء اللہ کی جائیدادوں کی تحقیقات بھی شروع کر دی گئیں، اے این ایف ملزم کی جائیدادوں کی تحقیقات کر رہی ہے ۔ فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور ایم این اے رانا ثناء اللہ  کی منشیات کیس میں گرفتاری کے بعد مزید گرفتاریاں عمل میں لائی جا رہی ہیں، سابق یو سی چیئرمین سمیت مزید چار افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے، دو روز میں گرفتار افراد کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔ ادھر منشیات کیس کے الزم میں قید رانا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز