Tag Archives: منشیات فروش


کراچی میں ایک اور مبینہ پولیس مقابلے پر س...

09 ستمبر, 2020 6:53 شام 6:53 شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں ایک اور مبینہ پولیس مقابلے پر سوالات کھڑے ہو گئے ، 2 روز قبل  پولیس نےسہراب گوٹھ میں مبینہ مقابلے میں منشیات فروش سرتاج عرف تاجو کوہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا، اہلخانہ کا دعویٰ ہے کہ مبینہ مقابلے میں ہلاک نوجوان فیصل ابڑو تھا سرتاج عرف تاجو نہیں۔ کراچی پولیس کا ایک اور مقابلہ مشکوک ہوگیا  ، سہراب گوٹھ میں پولیس کا منشیات فروش کو مارنے کا دعویٰ مشکوک ہو گیا ،  ملزم کا نام سرتاج عرف تاجو تھا اور کیاوہ منشیات فروش ہی تھا ؟ سوال اٹھ گئے ،مبینہ ملزم کے رشتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز