Tag Archives: منشیات سمگلنگ ناکام

ڈولفن اسکواڈ، کارروائی، کڑوڑوں مالیت، منشیات سمگلنگ ناکام، لاہور، 92 نیوز

ڈولفن اسکواڈ کی کارروائی، کڑوڑوں مالیت ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۱۶ دن ۲:۱۶ دن

لاہور (92 نیوز) لاہور ملتان روڈ پر ڈولفن اسکواڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کڑوڑوں روپے مالیت کی منشیات سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، جبکہ فیصل ٹائون پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چور گینگ کو گرفتار کر لیا۔ ڈولفن ٹیم دوران پیٹرولنگ ملتان روڈ پر گاڑی سے اڑھائی من چرس و افیون برآمد کرکے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزم ریاست ٹوبہ ٹیک سنگھ کا رہائشی ہے، اتنی بڑی مقدار میں چرس کہاں  سپلائی کی جارہی تھی ملزم سے تفتیش جاری ہے فیصل ٹائون پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بلاول موٹرسائیکل چور گینگ کو گرفتار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز