Tag Archives: منشیات برآمدگی


منشیات برآمدگی ، کیس ، رانا ثنااللہ ، جوڈیشل ریمانڈ ، 14 روز ، توسیع

منشیات برآمدگی کا کیس ، رانا ثنااللہ کے ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۱ شام ۱۲:۱۱ شام

 لاہور (92 نیوز) منشیات برآمدگی کے کیس میں لیگی رہنما رانا ثنااللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کر دی گئی۔ دوران سماعت رانا ثناء اللہ کے وکلاء نے مقدمے کا مکمل ریکارڈ اور فوٹیجز فراہم کرنے کی استدعا کر دی۔ رانا ثناء اللہ کے وکیل فریاد علی شاہ نے بتایا کہ 4 جولائی کو وفاقی وزیر اور اے این ایف نے پریس کانفرنس میں دعوی کیا تھا کہ رانا ثناء اللہ کی تین ہفتوں کی سرویلنس کی فوٹیج موجود ہے جو کہ وزیراعظم کو بھی دکھائی گئی ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ اگر کوئی ایسی فوٹیجز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز