Tag Archives: منسوخی

وزیر اعلیٰ ، پنجاب ، نیوز کانفرنس ، منسوخی ، وجہ

وزیر اعلیٰ پنجاب کی نیوز کانفرنس منسوخ کر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۶ شام ۴:۰۶ شام

لاہور(92 نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی نیوز کانفرنس کی منسوخ کی وجہ سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق عثمان بزدار پولیس ریفارمز پر معاملات کنٹرول کرنے میں ناکام رہے۔ معاملات طے نہ ہونے پر پریس کانفرنس منسوخ کرنا پڑی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہنگامی طور پر بارہ بجے پریس کانفرنس طلب کی تھی ۔ پریس کانفرنس دوبارہ شام کو ہو سکتی ہے۔ ذرائع ایوان کے مطابق وزیر اعلیٰ پولیس ریفارمز پر معاملات طے نہ پا سکے۔ وزیر قانون راجہ بشارت کو ٓاج شام راولپنڈی سے طلب کر لیا گیا۔ پولیس اور بیورو کریسی نئی ریفارمز میں دونوں خود کو زیادہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکا ، طالبان ، مذاکرات ، منسوخی ، امریکی ایوان نمائندگان ، خارجہ امور کمیٹی ، زلمے خلیل زاد ، طلب

امریکا کی طالبان سے مذاکرات کی منسوخی پر ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۹ شام ۱۲:۴۹ شام

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی نے طالبان سے مذاکرات کی اچانک منسوخی کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے افغانستان میں نمائندے زلمے خلیل زاد کو طلب کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی نے زلمے خلیل زاد کو 19 ستمبر کو کھلی سماعت کے دوران افغان امن منصوبے پر جوابدہی کیلئے بلا لیا۔ کمیٹی کے ڈیموکریٹک چیئرمین ایلیٹ اینجل نے کہا کہ انہوں نے سمن پر دستخط اس لیے کیے کیوں کہ امریکی  وزارت خارجہ خلیل زاد کو افغان امن منصوبے اور انتظامیہ کے لائحہ عمل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرٹیکل 370 کی منسوخی ، بھارتی سپریم کورٹ ن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۲۷ شام ۲:۲۷ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) آرٹیکل 370 کی منسوخی پر بھارتی سپریم کورٹ نے مودی حکومت کو نوٹس جاری کردیا اور سات روز میں جواب طلب کر لیا۔ مودی انتظامیہ کو اپنے ہی ملک کی سپریم کورٹ میں منہ کی کھانی پڑ گئی۔ نوٹس نہ لینے کی درخواست رد اور مقبوضہ کشمیر پر بات چیت کیلئے کسی کو تعین کرنے کی اجازت بھی نہ ملی۔  چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی نے درخواستوں کی سماعت کیلئے پانچ رکنی بنچ تشکیل دے دیا ہے جس کی سربراہی وہ خود کر رہے ہیں۔ بنچ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں اپنی کارروائی کا آغاز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بریگزٹ پر ڈیڈ لاک برقرار،ٹریزامے کی زیرص...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۸ دن ۱۰:۵۸ دن

لندن ( 92 نیوز) بریگزٹ پر ڈیڈلاک ختم نہ ہوسکا،  برطانوی پارلیمنٹ نے  بریگزٹ  منسوخی،کسٹم یونین،نئے ریفرنڈم اور ناروے طرز کے تعلقات کے آپشنز مسترد کردئیے ۔ آئندہ  کا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے وزیر اعظم ٹریزامے کی زیر صدارت کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ بریگزٹ پر غیر یقینی صورتحال برقرار ہے ، برطانوی پارلیمنٹ نےوزیر اعظم ٹریزامے کی ڈیل کے متبادل چاروں آپشنز  مسترد کردئیے ۔ یورپی یونین کیساتھ مستقل کسٹم یونین کی قرارداد  273کے مقابلے میں  276ووٹوں سے مسترد ہوئی ، یورپی یونین کیساتھ ناروے طرز کے تعلقات کی قرارداد  261کے مقابلے 282ووٹوں سے نامنظور کی گئی ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز