Tag Archives: منسلک

مدینہ فاؤنڈیشن پچاس مستحق جوڑوں رشتہ ازدواج منسلک مستحق دی یونیورسٹی آف فیصل آباد امین کیمپس پیلے بندھن دلہن

مدینہ فاؤنڈیشن نے مزید پچاس مستحق جوڑوں ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۱۰ شام ۴:۱۰ شام

 فیصل آباد (92 نیوز) مدینہ فاؤنڈیشن نے  مزید پچاس مستحق جوڑوں کو رشتہ ازدواج میں منسلک کر دیا۔ شادیوں کی اجتماعی تقریب دی یونیورسٹی آف فیصل آباد میں منعقد ہوئی جہاں مذہبی رسومات کی ادائیگی کے ساتھ دلہنوں کو رخصت کیا گیا۔ مدینہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام دی یونیورسٹی آف فیصل آباد امین کیمپس میں 50 جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ بیٹیوں کے ہاتھ پیلے ہونے پر والدین کا فرض ادا ہوا۔ نازنین دلہنوں نے آنیوالی زندگی خوشیوں بھری ہونے کی خواہش ظاہر کر دی۔ تقریب میں دلہا دلہنوں کے عزیز و اقارب نے شرکت کی۔ ہر دلہن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عدالت کے حکم پر جج ارشدملک کا بیان حلفی نو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۱۷ شام ۵:۱۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کے حکم پر جج ارشد ملک کا عدالت کو لکھا گیا خط اور بیان حلفی نوازشریف کی بریت کی اپیلوں سے منسلک کردیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک کو ہٹائے جانے کے بعد نوازشریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل انتہائی اہمیت اختیار کر گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے جج ارشد ملک  کے  خط اور بیان حلفی کو  نواز شریف کی مرکزی اپیل کے ساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ترجمان اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے ارشد ملک کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز