Tag Archives: منجمد

شریف فیملی ، اثاثہ جات ، منجمد ، کیس ، سماعت ، نو دسمبر ، ملتوی

شریف فیملی کے اثاثہ جات منجمد کرانے کے حو...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۲:۵۱ شام ۲:۵۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) احتساب عدالت میں شریف فیملی کے اثاثہ جات منجمد کرانے کے حوالے سے کیس کی سماعت نو دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ احتساب عدالت میں شریف فیملی کے اثاثہ جات منجمد کرانے کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی۔ نیب تفتیشی افسر کی جانب سے شہبازشریف فیملی کی جائیداد کے حوالے سے ریکارڈ جمع کرا دیا۔ نیب لاہور کی جانب سے اثاثہ جات منجمد کرنے کے لیے پندرہ درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔ درخواست میں شہباز شریف، سلمان شہباز اور حمزہ شہباز کی پراپرٹیز اورنو کمپنیوں کے اثاثہ جات منجمد کرنے کی استدعا کی گئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہبازشریف فیملی ، اثاثے ، منجمد ، درخواست، احتساب عدالت لاہور ، نیب ، ریکارڈ

شریف فیملی کے اثاثہ جات منجمد کرانے کے حو...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۵:۲۳ شام ۵:۲۳ شام

 لاہور (92 نیوز) شریف فیملی کے اثاثہ جات منجمد کرانے کے حوالے سے کیس کی سماعت نیب تفتیشی افسر کی اینٹی کرپشن ڈے کی تقریب میں مصروفیت پر کل تک کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج چوہدری امیر محمد خان نے کیس پر سماعت کی ۔ دوران سماعت نیب پراسیکیوٹر نے کہا نیب تفتیشی افسر لاہور ایکسپو میں جاری اینٹی کرپشن ڈے کی تقریب میں مصروف ہیں لہذا سماعت کل تک کے لیے ملتوی کی جائے۔ نیب لاہور کی جانب سے اثاثہ جات منجمد کرنے کے لیے 15 درخواستیں دائر کی گئی ہیں ۔ دائر درخواست … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب ، عمران نیازی ، گٹھ جوڑ ، اثاثے ، منجمد ، شہباز شریف

نیب اور عمران نیازی کے گٹھ جوڑ سے میرے اثا...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۶ شام ۶:۲۶ شام

 لندن (92 نیوز) شہباز شریف نے کہا نیب اور عمران نیازی کے گٹھ جوڑ سے میرے اثاثے منجمد کیے گئے۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا نیب اورعمران نیازی کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آ گیا۔ آشیانہ کیس کے حوالے سے جو پیشرفت ہوئی عمران نیازی اور نیب کے گٹھ جوڑ سے اثاثے منجمد کرنے کی خبر آناً فاناً خبر چلائی گئی، کل وہ عدالت میں سرخرو ہوئے۔ ان کی نیک نیتی کی گواہی عدالت عظمیٰ نے بھی دی۔ شہباز شریف نے کہا کل انہوں نے جو اثاثے منجمد کرانے کے آرڈر کرائے، وہ  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکا ، موسم سرما ، برفانی طوفان، ریاست کولوراڈو ، نظام زندگی ، منجمد

امریکا میں رواں موسم سرما کا پہلا برفانی ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۶ شام ۶:۱۶ شام

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکا میں رواں موسم سرما کے پہلے برفانی طوفان سے ریاست کولوراڈو، اوریگون اور سیاٹل میں نظام زندگی منجمد ہو گیا۔ شدید برف باری کے باعث لوگ گھروں میں محصور ہیں۔ برفانی طوفان سے سینکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں ۔12 سے 30 انچ تک پڑنے والی برف نے زمین پر بھی سفر ناممکن بنا ڈالا۔ خراب موسم کے باعث صرف ڈینور ایئرپورٹ پر پانچ سو پروازیں منسوخ کردی گئیں جس کی وجہ تھینکس گیونگ ڈے کی چھٹی پر گھر جانے والے افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ برفانی طوفان جنوبی ڈکوٹا، آئیووا، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکا برفانی طوفان منجمد نیو یارک ‏ ‏92نیوز

امریکا میں برفانی طوفان نے وسط مغربی ریاس...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۲ شام ۱۲:۰۲ شام

نیو یارک (92نیوز) امریکا میں رواں موسم سرما کے پہلے برفانی طوفان نے وسط مغربی ریاستوں کو منجمد کرڈالا ،سینکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں ،12سے 30انچ تک پڑنے والی برف نے زمین پر بھی سفر ناممکن بنا ڈالا۔ امریکا کی وسط مغربی ریاستوں کو بم نامی برفانی طوفان نے منجمد کرڈالا ، تیز ہواؤں کے ساتھ پڑنے والی برف نے لوگوں کو گھروں میں محصور کرڈالا ہے، متعدد مقامات پر بارہ سے تیس انچ تک برف پڑچکی ہے۔ خراب موسم کے باعث صرف ڈینور ایئرپورٹ پر پانچ سو پروازیں منسوخ کردی گئیں جس کی وجہ تھینکس گیونگ ڈے کی چھٹی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رانا ثناء کے ساتھیوں کا مجرمانہ ریکارڈ اے این ایف کو ارسال

اے این ایف نے رانا ثناء اللہ کے مزید اثاثے...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۴۵ شام ۶:۴۵ شام

 لاہور (92 نیوز) اے این ایف نے منشیات کیس میں گرفتار رانا ثناء اللہ کے مزید 200 ملین سے زائد کے اثاثے منجمد کر نے کے لیے مراسلے بھیج دئیے۔ پندرہ کلو گرام منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کے خلاف انسداد منشیات پنجاب کا بڑا اقدام سامنے آ گیا۔ اے این ایف لاہور نے رانا ثناء اللہ کے مزید 200 ملین سے زائد کے اثاثے منجمد کر نے کے لیے مراسلے بھیج دئیے۔ ذرائع کے مطابق رانا ثناء اللہ کی مبینہ ملکیت لاہور میں پلازہ اور لاہور سے باہر دو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سابق ، ڈی جی ، ایل ڈے اے ، احد چیمہ ، اربوں ، جائیداد ، منجمد ، احکامات

سابق ڈی جی ایل ڈے اے احد چیمہ کی اربوں کی ج...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۲۹ شام ۴:۲۹ شام

 لاہور (92 نیوز) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار سابق ڈی جی ایل ڈی اے ملزم احد چیمہ کیخلاف بڑی پیش رفت ہو گئی۔ احد چیمہ کی اربوں روپے مالیت کی جائیدادیں اور بینک اکاؤنٹ فوری منجمد میں لینے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق مختلف موضع جات میں کروڑوں روپے مالیت کی اراضی کی تفصیلات متعلقہ ڈی سی آفس کو فراہم کر دی گئیں تاکہ کارروائی کا فوری آغاز کیا جا سکے۔ موضع کرباٹھ میں بائیس  کنال انیس مرلہ زرعی زمین، موضع جھولکے میں اڑتالیس کنال دس مرلہ زمین تحویل میں لی جائے گی۔ موضع … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مریم نواز ‏ پی ٹی آئی درخواست سماعت کیلئے منظور اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز الیکشن کمیشن نائب صدارت ‏ نواز شریف کی نااہلی

چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز ، یوسف ع...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۵۰ شام ۴:۵۰ شام

 لاہور (92 نیوز) شریف خاندان کے افراد کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا۔ چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور یوسف عباس کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز اور یوسف عباس شریف کے اثاثوں کی منتقلی و فروخت کو روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ بینک اکاؤنٹس کو منجمد کرنے کے لیے  متعلقہ بینکوں کو جلد لیٹر لکھے جائیں گے۔ گزشتہ روز چودھری شوگر ملز میں نوازشریف کو بھی شامل تفتیش کر لیا گیا تھا اور انہیں نیب کا سوالنامہ کوٹ لکھپت جیل پہنچا دیا گیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانیہ بینکوں 8 بے نامی اکاؤنٹس منجمد

برطانیہ میں مختلف بینکوں کے 8 بے نامی اکاؤ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۸ شام ۱۲:۳۸ شام

لندن (92 نیوز) برطانیہ میں بے نامی جائیدادوں اور اکاؤنٹس کے خلاف تاریخ کا سب سے بڑا اقدام اٹھایا گیا۔ مختلف بینکوں کے 8 بے نامی اکاؤنٹس کو منجمد کر دیا۔ نیشنل کرائم ایجنسی کے مطابق منجمد کئے گئے بینک اکاؤنٹس میں سو ملین پاؤنڈز سے زیادہ رقم موجود ہے،جو رشوت اور کرپشن سے حاصل کی گئی ۔ یہ رقم بے نامی جائیداد کے حوالے سے لاگو کئے گئے نئے قانون کے تحت منجمد کی گئی ہے۔ اس  حوالے سے لندن کی عدالت نے بارہ اگست کو حکم  جاری کیا تھا۔ نیشنل کرائم ایجنسی نے ان افراد کی تفصیلات ابھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

منشیات ، برآمدگی ، کیس ، رانا ثنا اللہ ، جوڈیشل ریمانڈ ، پندرہ روز ، توسیع

لیگی رہنما رانا ثناء اور ان کے خاندان کے ک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۵۹ شام ۳:۵۹ شام

 فیصل آباد (92 نیوز) لیگی رہنما رانا ثناء کے منشیات کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں سابق صوبائی وزیر قانون اور ان کے خاندان کے کروڑوں مالیت کے اثاثے منجمد کر دئیے گئے ہیں۔ فیصل آباد میں رانا ثناء اللہ، ان کے خاندان اور دو قریبی ساتھیوں کے کروڑوں مالیت کے اثاثے منجمد کر دیئے گئے۔ وزارت انسداد منشیات تحریری حکم پر ڈپٹی کمشنر نے اثاثے منجمد کئے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر وزارت انسداد منشیات کے مطابق رانا ثناء اور فیملی ممبران کے اثاثے منشیات فروشی کو تحفظ دیکر بنائے جانے کے شواہد ملے ہیں۔ رانا ثناء کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز