Tag Archives: منتقل


سکھر ، لیبر کالونی ، قرنطینہ سنٹر ، منتقل ، تفتان ، ایران ، رینجرز ، پولیس ، 92 نیوز

سکھر کی لیبر کالونی قرنطینہ سنٹر منتقل، ت...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۲ شام ۱۲:۵۲ شام

سکھر (92 نیوز) تفتان سے سکھر کی لیبر کالونی قرنطینہ سنٹر منتقل ہونے والے 280 افراد کی اسکریننگ اور خون کے نمونے لے لیے گئے۔ سکھر کی لیبر کالونی میں قائم قرنطینہ سنٹر میں تفتان سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ مکمل ہوگئی۔ ایران سے آنے والے افراد کے خون کے نمونے کراچی منتقل کردیئے گئے ہیں۔ ایران سے آنے والے افراد کو الگ الگ کمروں میں ٹھہرایا گیا ہے۔ شیر خوار بچوں کو ان کی ماؤں کے ساتھ رہنے کی اجازت دی گئی ہے۔ قرنطینہ سیٹر میں آنے والے تمام افراد کی 24 گھنٹے نگرانی کی جارہی ہے۔ قرنطینہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز