Tag Archives: منایا جا رہا ہے


پاکستان سمیت دنیا بھر ، آج ، اساتذہ کا دن ، منایا جا رہا ہے ، اسلام آباد ، 92 نیوز

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج اساتذہ کا دن ...

10 اکتوبر, 2020 2:37 شام 2:37 شام

اسلام آباد (92 نیوز) لکھنا پڑھنا سکھائے۔ ایک اچھا انسان بنائے۔ استاد قوموں کے معمارہوتے ہیں، آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں اساتذہ کا دن منایا جا رہا ہے۔ قوموں کی ترقی میں استاد کا کردار اہم ہوتا ہے۔ والدین بچوں کی پروش کرتے ہیں تو اساتذہ ان کا مستقبل روشن کرتے ہیں، اسی لیے تو انہیں روحانی والدین کا درجہ دیا گیا ہے۔ اساتذہ کی خدمات کوخراج تحسین پیش کرنے کے لیے پہلی بار یونیسکو کے زیراہتمام 1994ء میں دن منانے کا آغاز ہوا، جس کے بعد ہر سال 5 اکتوبر کو ٹیچرز ڈے باقاعدگی سے منایا جاتا ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز