Tag Archives: مناسبت ‏

سعودی عرب ، قومی دن ، مناسبت ، اسلام آباد ، تقریب ، ڈی جی آئی ایس پی آر ، میجر جنرل آصف غفور، چیئرمین سینیٹ ، صادق سنجرانی، معاون خصوصی ، فردوس عاشق اعوان

سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے اسلام آب...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷ شام ۱۰:۲۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے اسلام آباد میں تقریب  منعقد ہوئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی  اور معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان سمیت اہم شخصیات کی شرکت ہوئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کا کہنا تھا پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں۔ موجودہ دور میں دونوں ممالک کے تعلقات کو بہت فروغ ملا ہے۔ سعودی عرب خادم حرمین شریفین کی قیادت میں ترقی کر رہا ہے۔ تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین سینیٹ نے شاہ سلمان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مزار اقبال یوم آزادی مناسبت گارڈز تبدیلی انعقاد

مزار اقبال پر یوم آزادی کی مناسبت سے گارڈ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۳۱ شام ۳:۳۱ شام

 لاہور (92 نیوز) مزار اقبال پر یوم آزادی کی مناسبت سے گارڈز کی تبدیلی کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چودھری سرور نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ یوم آزادی کی مناسبت سے مفکر پاکستان علامہ اقبال کے مزار پر گارڈز کی پروقار تقریب کا انعقاد ہوا۔ پاک رینجرز نے گارڈز کے فرائض  پاک فوج کے  سپرد کئے ۔ بینڈ کی دھنوں پر مخصوص انداز سے چلتے ہوئے پاکستان فوج کے دستے نے مزار اقبال پر پوزیشن سنبھالی۔ یوم آزادی کی تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی یوم آزادی مناسبت مزار قائد گارڈز تبدیلی پروقار تقریب

کراچی میں یوم آزادی کی مناسبت سے مزار قائ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۰۱ شام ۱:۰۱ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں یوم آزادی کی مناسبت سے مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس نے مزار قائد پر اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لئے۔ گارڈز کے ہمراہ مہمان خصوصی کموڈور عرفان تاج  نے مزار قائد پر سلامی دی اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سندھ کابینہ کے اراکین کے ساتھ مزار قائد پر حاضری دی۔ پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ آج کشمیر سے اظہار یکجہتی کا بھی دن ہے۔ ایک ترمیم سے کشمیریوں کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سائیکل ریس

لاہور ، خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے سا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۴۲ شام ۴:۴۲ شام

لاہور ( 92 نیوز ) لاہور میں  خواتین  کے عالمی دن کی مناسبت سے سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا جس  میں خواتین سمیت مردوں اور بچوں کی بڑی تعداد  نے بھی حصہ لیا۔ لاہور میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا ، ریلی میں اسپورٹس اور ماونٹن بائیکس پر   خواتین کے علاوہ مرودوں اور بچوں کی بڑی تعداد  نے حصہ لیا ۔ خواتین نےاس صحت مند سواری کو سراہا ،  اور اس بات کا ثبوت دیا کہ خواتین کسی سے  کم نہیں ،ریلی میں شریک خواتین  نے اس عزم کا اظہار کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز