Tag Archives: منائی


مایہ ناز ، تخلیق کار ، عبدالرحمان چغتائی ، 45 ویں برسی ، منائی

مایہ ناز تخلیق کار عبدالرحمان چغتائی کی ا...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۹:۱۸ دن ۹:۱۸ دن

 لاہور (92 نیوز) مایہ ناز تخلیق کار عبدالرحمان چغتائی کی آج 45 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ نامور مصور نے لاتعداد اور لازوال خوبصورت فن پارے تخلیق کئے۔ نیشنل کالج آف آرٹس لاہور کا تذکرہ اپنے مایہ ناز سپوت عبدالرحمٰن چغتائی کے ذکر کیے بغیر مکمل نہیں ہوتا۔ عبدالرحمٰن چغتائی کا تعلق عہد شاہ جہانی کے مشہور معمار احمد معمار کے خاندان سے تھا جنہوں نے تاج محل ، جامع مسجد دہلی اور لال قلعہ کے نقشے تیار کیے۔ انیس سو انیس میں لاہور میں ہندوستانی مصوری کی ایک نمائش نے ان کی طبیعت پر مہمیز کا کام کیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز