Tag Archives: ممکن

بھارت حالات واپسی ممکن صدر مملکت عارف علوی سفارتکار صادق سنجرانی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات

بھارت حالات وہاں تک نہ لے جائے جہاں سے واپ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۱ شام ۱۲:۱۱ شام

اسلام آباد (92 نیوز) صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے بھارت حالات وہاں تک نہ لے جائے جہاں سے واپسی ممکن نہ ہو۔ اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب ہوئی۔ مہمان خصوصی  صدر مملکت عارف علوی نے  قومی پرچم لہرایا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، کابینہ ارکان، غیر ملکی سفارتکار، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات  اور اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد نبی کریم ﷺ  کے حضور گلہائے عقیدت پیش کیا  گیا۔ صدر عارف علوی نے تقریب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

افطار کے نام پر موروثی سیاست منتقل کرنے کی تقریب ہوئی ، فردوس عاشق

مذاکرات کے بغیر مسئلہ کشمیر کا حل ممکن نہ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۵۷ دن ۹:۵۷ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی  فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے بغیر مسئلہ کشمیر کا حل ممکن نہیں۔ امن میں سب سے بڑی رکاوٹ مودی مائنڈ سیٹ ہے۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ بھارت نے وادی نیلم میں کلسٹر بموں سے حملے کرکے ثابت کر دیا کہ وہ امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ مودی سرکار تحریک کشمیر کو نہیں کچل سکتی۔ آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام نائٹ ایڈیشن میں گفتگو کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ کشمیر میں جنگ کے بادل منڈلا رہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز