Tag Archives: ممکنہ

ممکنہ امریکی صدارتی امیدوار برنی سینڈرز ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۹ شام ۳:۵۹ شام

 واشنگٹن (92 نیوز) ممکنہ امریکی صدارتی امیدوار برنی سینڈرز نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش کیا۔ مظلوم کشمیریوں کی چیخیں دنیا کے ضمیر جھنجھوڑنے لگیں ۔ امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار برنی سینڈرز نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش کیا۔ اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکا کے 56 ویں اجلاس سے خطاب میں کہا  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات ناقابل قبول ہیں۔ برنی سینڈرز نے کہا بھارت نے کشمیریوں کی خود مختاری کو ختم کر دیا ہے۔ وہاں کریک ڈاؤن جاری ہے جبکہ مواصلاتی ذرائع بھی بند ہیں۔ برنی سینڈرز نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز