
چیف الیکشن کمشنر کا نئے ممبران سے حلف لین...
اسلام آباد (92 نیوز) الیکشن کمیشن کے ممبران کے تقرر کا معاملہ گھمبیر ہو گیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے نئے ممبران سے حلف لینے سے انکار کر دیا۔ حکومت نے صدر مملکت کی منظوری کے بعد گزشتہ روز منیر احمد کاکڑ کو بلوچستان اور خالد محمود صدیقی کو سندھ کا ممبر الیکشن کمیشن تعینات کیا تھا لیکن آج جب یہ دونوں ممبران الیکشن کمیشن میں اپنا عہدے کا حلف اٹھانے پہنچے تو چیف الیکشن کمشنر نے حلف لینے سے صاف انکار کر دیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممبران کی تقرری خلاف آئین ہے، حلف نہیں لے سکتا۔ … Read More