Tag Archives: مماثلت ‏

قومی سلامتی ، مطلب ، معیشت ، شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی کے دھرنے اور فضل الرحمنٰ کے احتج...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۸ شام ۸:۲۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا پی ٹی آئی کے دھرنے اور مولانا فضل الرحمنٰ کے احتجاجی مارچ میں کوئی مماثلت نہیں۔ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں مذاکراتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کی کسی بات میں کوئی وزن ہو گا تو ہم اس پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔ مسائل سے نبرد آزما ہونے کیلئے سیاسی جماعتوں کوانگیج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا وزیراعظم نے از خود ایران، سعودی عرب کشیدگی میں کمی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نریندر مودی نازی دور یاد تازہ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز بھارت ‏ ہندو ریاست ‏ جرمنی ‏ آرین نسل ‏ خوفناک جنگ ‏ برسر اقتدار ‏ خوف کی لہر مماثلت ‏ نسل پرستی ‏ آر ایس ایس ‏ تشہیر ‏ پریکٹس ‏ ہندو ذات ‏ اعلیٰ ترین نسل ‏ گجرات فسادات ‏

نریندر مودی نے نازی دور کی یاد تازہ کر دی

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۵۰ شام ۶:۵۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) نریندر مودی منظم طریقے سے بھارت کو ہندو ریاست بنانے پر تُلا ہوا ہے جس نے جرمنی میں  نازی دور کی یاد تازہ  کردی ہے ،اس وقت بھی ہٹلر نے آرین نسل کے نام پر  دنیا کو خوفناک جنگ میں جھونک دیا تھا۔ جب سے نریندر مودی برسر اقتدار آیا ہے ، مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں  میں  خوف کی لہر طاری ہے جس سے ہٹلر دور کی یاد تازہ ہو گئی ہے ۔ اگر موازنہ کیا جائے تو مودی اور ہٹلر میں کافی مماثلت پائی جاتی ہے ، دونوں ہی کے دور میں نسل پرستی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز