Tag Archives: ملی بھگت ‏


CAA

مشکوک لائسنس پائلٹس کا معاملہ ، آصف الحق ...

۰۶ جون, ۲۰۲۰ ۴:۳۱ شام ۴:۳۱ شام

 کراچی (92 نیوز) پائلٹس کے ساتھ ملی بھگت کرکے لائسنس بنانے کے الزام میں سی اے اے لائسنسنگ برانچ کے سینئر جوائنٹ ڈائریکٹر آصف الحق اور فیصل منصور انصاری معطل کر دیئے گئے۔ ذرائع سی اے اے کے مطابق لائسنس برانچ کے ایچ آرسپروائزر عبدالرئیس، اسسٹنٹ سید عدیل آفتاب اور محمد خالد بھی معطل کر دیے ہیں ۔ سی اے اے کے ان افسران پر پائلٹس کے ساتھ ملی بھگت کا الزام ہے۔ پانچوں سی اے اے لائسنسنگ برانچ افسران پر پائلٹس لائسنس ٹیسٹ اورامتحانات میں مدد فراہم کرنے کا بھی الزام لگایا گیا ہے۔ ذرائع سی اے اے نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.