Tag Archives: ملیر


KARACHI LOAD SHADING

کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ج...

07 جولائی, 2020 9:27 دن 9:27 دن

کراچی ( 92 نیوز) احتجاج بھی رنگ نہ لا سکے، کراچی  میں  بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جوں کی توں  ہے ، گلستان جوہر،ملیر اورناظم آباد سمیت شہر کے بیشتر علاقے اندھیرے میں ڈوبے رہے۔  کے الیکٹرک کیخلاف کیبل آپریٹرز کا احتجاج بھی جاری ہے ، کراچی میں شام سات سے رات دس بجے تک کیبل سروسز بند رکھی گئیں، چیئرمین کیپ خالد ارائیں کا کہنا ہے کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی کے خاتمے تک احتجاج کرتے رہیں گے۔ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے کراچی  والوں کی جان نہ چھوڑی، گلستان جوہر کے علاقے پہلوان گوٹھ،بھٹائی آباد،ملیر اندھیروں میں ڈوب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز