Tag Archives: ملکی


وزیر اعظم ، عمران خان ، سابق ، ملکی ، غیر ملکی ، کرکٹرز ، ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے سابق ملکی اور غیر م...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰ شام ۱۱:۱۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان سے سابق ملکی اور غیر ملکی کرکٹرز کی ملاقات ہوئی۔ وفد میں ذاکر خان، سر بنجامن رچرڈ سن، ڈینی موریسن ، رمیز راجہ اور زرق خان شامل ہیں۔ وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں کرکٹ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز