Tag Archives: ملکی دفاع

بھارتی فوجی افسران ‏ نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز ملکی دفاع ‏ مسلح افواج ‏ قبل از وقت ریٹائرمنٹ

بھارتی فوجی افسران ملکی دفاع سے بھاگنے لگ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۴۰ دن ۸:۴۰ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارتی فوجی افسران ملکی دفاع سے بھاگنے لگے ،مسلح افواج کی 78 ہزار 271 پوسٹیں خالی پڑی ہیں، 2016 سے اب تک اکیس سو فوجی افسران قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں۔ بھارت کی مسلح افواج میں افسران کی شدید قلت ہوگئی، قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کا رجحان زور پکڑ گیا۔ بھارتی وزیرمملکت برائے دفاعی امور شری پدنائک نے راجیہ سبھا کو مسلح افواج کی نفری کے حوالے سے بریفنگ دی، انھوں نے بتایا کہ فورسز میں اس وقت 78ہزار 271پوسٹیں خالی پڑی ہیں، جن میں نو ہزار چار سو ستائیس افسران بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملکی دفاع پاک فضائیہ میزائل ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان طویل فاصلے سائنسدانوں انجینئرز

پاک فضائیہ کا طویل فاصلے تک مارکرنے والے ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۷:۵۱ شام ۷:۵۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ملکی دفاع میں ایک اور سنگ میل عبور ہو گیا۔ پاک فضائیہ نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ملکی ساختہ میزائل جے ایف 17 تھنڈر طیارے سے فائر کیا گیا جس نے ہدف کو درست نشانہ بنایا۔ یہ کارنامہ قابلِ فخر پاکستانی سائنسدانوں اور انجینئرز کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ترجمان کے مطابق جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کو ملکی ساختہ میزائل سے لیس کر دیا گیا ہے جس کی بدولت پاک فضائیہ کو رات کو طویل فاصلے تک اہداف کو ٹھیک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملکی دفاع پاک فضائیہ چیف ڈیزائنر یانگ جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری جنگی مہارت اے ای ایس اے پائلٹ ہیلمٹ

پاک فضائیہ کی شان جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۷:۳۹ شام ۷:۳۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاک فضائیہ کی شان جے ایف 17تھنڈر بلاک تھری کی تیاری اخری مراحل میں داخل ہو گئی۔ چیف ڈیزائنر یانگ کے مطابق جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری سے جنگی مہارت میں اضافہ ہو گا۔ جے ایف 17 بلاک تھری عالمی منڈیوں میں موجود چوتھی جنریشن کے لڑاکا طیاروں کا ہم پلہ ہو گا اور جزوی طور پراسٹیلتھ خوبیوں سے بھی لیس ہو گا۔ بلاک تھری کی کامیاب تیاری سے پاک فضائیہ کو پانچویں جنریشن کے طیاروں کی جانب پیشرفت میں بھی مدد ملے گی۔ جے ایف 17 تھنڈر کے جدید ترین ورژن بلاک تھری چوتھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عارف علوی

امن کیلئے مسئلہ کشمیر حل ہونا ضروری ہے ، ص...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰ دن ۱۱:۳۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان اور بھارت میں دیرپا امن کیلئے مسئلہ کشمیر کے حل کو ناگزیر قرار دے دیا۔ صدر مملکت کا کہنا تھاکہ پاکستان امن چاہتا ہے، بار بار کہتے ہیں ہم امن چاہتے ہیں، پاکستانی وزیراعظم نے بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کی۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے ، کسی بھی تنازعے کو ابھارنے یا حل کرنے میں میڈیا اہم کردار ادا کرتا ہے،میڈیا مبصر کا کردار ادا بھی کرتا ہے، پیغام رساں پر اعتماد نہ ہو تو پیغام کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیاض الحسن چوہان

امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھیں ایٹم بم ش...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۵۹ شام ۳:۵۹ شام

لاہور ( 92 نیوز ) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے ، ہم نے ایٹم بم شب رات کیلئے نہیں رکھا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ  غوری ، ابدالی اور شاہین مہندی کی رسموں میں چلانے کے لئے نہیں ملکی دفاع کے لئے ہیں  ، دشمن کسی غلط فہمی میں نہ رہے ۔ فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ بھارت کی کوئی بلی پکڑی جائے تو الزام فوج پر عائد کر دیتے ہیں ، ان کا کوئی کتا ٹرک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز