Tag Archives: ملکی ترقی


چیئرمین نیب ، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال ، کرپشن، ملکی ترقی ، رکاوٹ

چیئرمین نیب نے کرپشن کو ملکی ترقی کی راہ م...

03 مارچ, 2020 5:36 شام 5:36 شام

اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کرپشن کو ملکی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ قرار دے دیا۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیرصدارت قومی احتساب بیورو کا اجلاس ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب نے کہا کرپشن ایک ناسور اور ملکی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔ لوٹے گئے 328 ارب روپے ملزمان سے لے کر قومی خزانے میں جمع کرائے۔ چیئرمین نیب کا کہنا تھا نیب کے کسی بھی ملازم نے ایک پیسہ رشوت نہیں لی۔ نیب عملہ بدعنوانی کے خاتمے کو اپنی قومی ذمہ داری سمجھتا ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز