Tag Archives: ملکی تاریخ


زلفی بخاری، 6 آف شور کمپنیوں، مالک، تحقیقات ، پیشرفت نہ ہوسکی، اسلام آباد، 92 نیوز

ملکی تاریخ میں پہلی بار اوورسیز پاکستانی...

08 اگست, 2020 10:36 شام 10:36 شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ملکی تاریخ میں پہلی  بار اوورسیز پاکستانیوں کو ڈیجیٹل بینکنگ کی سہولت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے  “روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس” منصوبہ کی منظوری دے دی۔ سمندر پار پاکستانیوں کے لیے روشن ڈیجیٹل اکاونٹس منصوبے کا آغاز 4 ستمبر سے ہو گا۔ زلفی بخاری کہتے ہیں وزیر اعظم عمران خان منصوبہ لانچ کریں گے۔ پاکستانیز ملک میں براہ راست بینکنگ پیمنٹس اور سرمایہ کاری کر سکیں گے۔ منصوبے کے تحت اوورسیز پاکستانی اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کرنے کے اہل ہوں گے۔ زلفی بخاری کا کہنا تھا پاکستانی کمیونٹی کو سرمایہ کاری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز