Tag Archives: ملکی اپوزیشن رہنماؤں


افغان طالبان ملکی اپوزیشن رہنماؤں مذاکرات امن

افغان طالبان اور اپوزیشن رہنماؤں کی ملاق...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۵ شام ۱۲:۳۵ شام

 ماسکو (92 نیوز) افغان طالبان ملکی اپوزیشن رہنماؤں سے روس میں مذاکرات کے لیے راضی ہو گئے۔ ملاقات آج ماسکو میں ہو گی۔ ملاقات میں افغان طالبان کا دس رکنی وفد شریک ہو گا۔ روسی حکام کےمطابق دو روزہ مذاکراتی دور کا مقصد طالبان کے ساتھ مل کر افغٖان مسائل کے حل سمیت اہم سیاسی، اپوزیشن اور قبائلی رہنماؤں کوایک دوسرے کے قریب لانا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان کیساتھ دو روزہ امن مذاکرات میں سابق افغان صدر حامد کرزئی کی شرکت بھی متوقع ہے جبکہ ملاقات میں موجودہ حکومت کا کوئی نمائندہ شريک نہيں ہو گا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز