Tag Archives: ملوث

امریکی صدر ، ڈونلڈ ٹرمپ ، جنگی جرائم ، ملوث ، فوجی افسروں ، عام معافی ، اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا جنگی جرائم میں م...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶ دن ۱۰:۰۶ دن

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگی جرائم میں ملوث دو فوجی افسروں کیلئے عام معافی کا اعلان کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے آرمی میجر” میتھیو گولسٹائن” اور لیفٹننٹ” کلِنٹ لورینس”کیلئے عام معافی کا اعلان کیا۔ دونوں افسران کو افغانستان میں تعیناتی کے دوران جنگی جرائم کا مرتکب پایا گیا تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے نیوی افسر “ایڈی گیلاگار” کو پرانے عہدے پر بحال کر دیا۔ ایڈی گیلاگار کو رواں سال جولائی میں عراقی قیدی کی لاش کیساتھ تصویر کھینچنے کا مجرم قرار دیا گیا تھا جس پر ان کی تنزلی کردی گئی تھی ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ، طالب علم ، مصباح ، قتل ، ملوث ، ملزم ، گرفتار

کراچی میں طالب علم مصباح کے قتل میں ملوث ا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۹ شام ۴:۱۹ شام

کراچی (92 نیوز) کراچی میں طالب علم مصباح کے قتل میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم کے قبضے سے مصباح سے چھینا ہوا موبائل فون برآمد کر لیا گیا۔ ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر کا کہنا ہے ملزم سے مصباح کا موبائل فون بھی برآمد کیا ۔ ملزم کا تعلق افغان گروپ سے ہے۔ ایک اور کارروائی میں سکیورٹی اہلکاروں اور سرکاری ملازمین سمیت ایک سو گیارہ افراد کو قتل کرنے والا ٹارگٹ کلر بھی پکڑا گیا۔ ذرائع نے بتایا ملزم نے موبائل فون چھیننے کے بعد فروخت کر دیا تھا۔ ملزم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز