Tag Archives: ملزم

مرید عباس ‏ خضر قتل کیس ‏ انسداد دہشتگردی ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز

مرید عباس قتل کیس ، دو گواہوں نے عادل زمان...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۰ شام ۳:۵۰ شام

 کراچی (92 نیوز) اینکر مرید عباس قتل کیس میں اہم پیشرفت ہو گئی۔ دو گواہوں نے ملزم عاطف زمان کے بھائی عادل زمان کو بھی عدالت میں شناخت کر لیا۔ گواہوں نے بتایا کہ ہم خضر حیات کے ساتھ رقم لینے بخاری کمرشل گئے تھے۔ عاطف زمان سفید گاڑی میں آیا۔ عاطف نے خضر کو اپنی طرف بلایا اور فائرنگ کر دی جس کے بعد عاطف اور عادل گاڑی میں سوار ہو کر فرار ہو گئے۔ گولیاں لگنے کے بعد خضر حیات زمین پر گر گیا تھا۔ تفتیشی افسر نے بتایا کہ کیس پراپرٹی ریکور کرنا ہے۔ مزید تفتیش کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سپریم کورٹ ‏ ایف بی آر‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز نو کروڑ روپے ‏ ریکور ‏ برہمی کا اظہار ‏ قائم مقام ‏ مقام چیف جسٹس

آر اے بازار راولپنڈی خودکش دهماکے ، 20 مرت...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۳ شام ۶:۱۳ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آر اے بازار راولپنڈی خودکش دهماکے میں سپریم کورٹ نے 20 مرتبہ سزائے موت کے ملزم کو بری کر دیا ۔ ملزم عمرعدیل خان پر خود کش بمبار کی معاونت کا الزام تها۔ آر اے بازار خود کش دھماکہ میں ملوث ملزم عمر عدیل کی اپیل پر چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں بینچ نے سماعت کی۔ سرکاری وکیل نے لاہور رجسٹری سے ویڈیو لنک کے ذریعے دلائل دئیے اور کہا کہ دھماکے میں شہید ہونے والے ہمارے ملک کی سرحدوں کے محافظ تهے۔ اس کو عام کیس کی طرح نہ دیکھنے کی استدعا بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ، طالب علم ، مصباح ، قتل ، ملوث ، ملزم ، گرفتار

کراچی میں طالب علم مصباح کے قتل میں ملوث ا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۹ شام ۴:۱۹ شام

کراچی (92 نیوز) کراچی میں طالب علم مصباح کے قتل میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم کے قبضے سے مصباح سے چھینا ہوا موبائل فون برآمد کر لیا گیا۔ ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر کا کہنا ہے ملزم سے مصباح کا موبائل فون بھی برآمد کیا ۔ ملزم کا تعلق افغان گروپ سے ہے۔ ایک اور کارروائی میں سکیورٹی اہلکاروں اور سرکاری ملازمین سمیت ایک سو گیارہ افراد کو قتل کرنے والا ٹارگٹ کلر بھی پکڑا گیا۔ ذرائع نے بتایا ملزم نے موبائل فون چھیننے کے بعد فروخت کر دیا تھا۔ ملزم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب سکھر مسلح افراد ملزم فرار کراچی ‏ ‏92 نیوز ڈیفنس بدر کمرشل

نیب سکھر سے مسلح افراد ملزم چھڑ اکر فرار

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۰ شام ۱:۰۰ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کے علاقے ڈیفنس بدر کمرشل میں مسلح  سکیورٹی گارڈز نیب سکھر  کے ہاتھوں گرفتار ملزم کوچھڑا کر فرار ہوگئے۔ نیب سکھر نے درخشاں تھانے میں مقدمہ درج کرا دیا ، مقدمہ سرکاری اہلکاروں سے مقابلہ اور جان سے مارنے کی دھمکی کی دفعات کے تحت درج کیاگیا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب سکھر  محمد جعفری کی جانب سے دی گئی درخواست میں کہا گیا کہ  نیب  نے ملزم عبدالرزاق ولد پہلوان کو تعاقب کے بعد  بدر کمرشل بالمقابل سیلون اسٹریٹ نمبر 10  فیز 05 ڈی ایچ اے کراچی  پر گرفتار کر لیا ، ملزمان نے اپنے ہمراہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکا ، 93 خواتین ، قتل ، ملزم ، ایف بی آئی ، خطرناک ، سیریل کلر ، قرار

امریکا میں 93 خواتین کو قتل کرنیوالا ملزم ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴ شام ۱۰:۲۴ شام

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکا میں 93 خواتین کو قتل کرنیوالے ملزم کو ایف بی آئی نے امریکا کی تاریخ کا سب سے خطرناک سیریل کلر قرار دے دیا۔ امریکی کی ڈھائی سو سالہ تاریخ کا سب سے خطرناک سیریل کلر سیموئل لٹل جس کے اعتراف جرم نے امریکی تحقیقاتی اداروں کو چکرا کر رکھ دیا۔ ایف بی آئی نے سیموئل لٹل کو امریکی تاریخ کا سفاک ترین قاتل قرار دے دیا۔ امریکی سیریل کلر سیموئل لٹل کے اعترافات سامنے آئے ہیں جس نے سال 1970 سے 2005 تک 93 خواتین کا قتل کیا ہے اور قتل کرنے کے بعد ان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ چونیاں ‏ ملزم ‏ جسمانی ریمانڈ ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز

سانحہ چونیاں کا ملزم 15 روزہ جسمانی ریمانڈ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۵ شام ۳:۵۵ شام

لاہور ( 92 نیوز) سانحہ چونیاں کے ملزم  سہیل شہزاد  کو لاہور میں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے ملزم کو 15 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا۔ سانحہ چونیاں میں چار معصوم بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا درندہ بالآخر قانون کی پکڑ میں آ  گیا،ملزم سہیل شہزادکوڈی این اےمقتول بچوں سے  میچ ہونے پر سی ٹی ڈی نے  حراست میں لےکرلاہور منتقل کیا ۔ واقعے کی تحقیقات کرنے والے پولیس افسران میں سے ایک آفیسر کے مطابق تحقیقات کے دوران روایتی تفتیشی ذرائع کے ساتھ  ہیومن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ چونیاں ‏ ملزم ‏ حساس ادارے ‏ لاہور ‏ روزنامہ 92 نیوز

سانحہ چونیاں کے ملزم کی گرفتاری میں حساس ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۸ دن ۱۱:۴۸ دن

لاہور ( روزنامہ 92 نیوز) سانحہ چونیاں کے مرکزی ملزم سہیل شہزاد کی گرفتاری میں اہم کردار حساس ادارے نے ادا کیا۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق حساس ادارے نے ملزم سہیل کو ٹریس کرنے کے بعد پولیس کے دو ایس پی رینک کے افسروں کو ساتھ لیجا کر تین سے چار بجے کے درمیان گرفتار کیا ۔ اہم حساس ادارے کی ٹیم سانحہ چونیاں کے فوری بعد متحرک ہو چکی تھی اور اہم ترین حساس آلات کے ذریعے ملزم کو ٹریس کیا گیا  ، ملزم کے پاس چار مختلف موبائل فون سمز تھیں جو وہ مختلف اوقات میں استعمال کرتا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صادق آباد ، نو سالہ ، بچہ ، زیادتی ، قتل، ملزم ، گرفتار

صادق آباد میں نو سالہ بچہ زیادتی کے بعد قت...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۹ دن ۹:۱۹ دن

 صادق آباد (92 نیوز) صادق آباد میں بچے سے زیادتی کے بعد قتل کا واقعہ سامنے آ گیا۔ 9 سالہ اللہ دتہ کو گزشتہ شام گھر کے باہر کھیلتے ہوئے اغوا کیا گیا ۔ پولیس نے 24 گھنٹے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا۔ بچے کی لاش برآمد کر لی۔ اللہ دتہ سومرو کو گزشتہ شام گھر کے باہر کھیلتے ہوئے اغوا کیا گیا ۔ ورثاء نے تلاش شروع کی مگر نہ ملا اور پولیس کو اطلاع کر دی۔ تحقیقات کا آغاز کیا تو نور حسین نامی شخص پر شک ہوا جس کے موبائل نمبر کا ڈیٹا اکٹھا کیا تو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نازو شنواری ‏ پانچ افراد گرفتار پشاور ‏ ‏92 نیوز ایس ایس پی ‏ ظہور بابر آفریدی

نازو شنواری کی والدہ سمیرا صفدر قتل کیس م...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۷ شام ۵:۵۷ شام

 پشاور (92 نیوز) 92 نیوز کی کاوشیں رنگ لے آئیں۔ اسلام آباد کی رہائشی نازوشنواری کے والدین قتل کیس میں اہم پیش رفت ہو گئی۔ پشاور پولیس نے نازو کی والدہ سمیرا اور ڈرائیور قتل کیس کے دو مبینہ مرکزی ملزموں کو گرفتارکر لیا۔ پولیس کے مطابق کیس میں ملزموں کے چار سہولت کار بھی گرفتار کئے گئے۔ ملزموں اسفندیار اور سلیمان پر سترہ اگست کو موٹروے انٹرچینج کے قریب فائرنگ کرکے نازو کی والدہ اور ڈرائیورانعام اللہ کو قتل کرنے کا الزام ہے۔ نازو شنواری والدہ قتل کیس میں دو افراد عمران مبین اورعامر کی ضمانت قبل از گرفتاری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اے ٹی ایم کارڈ چوری کرکے منہ چڑانے والا مل...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۱۴ شام ۲:۱۴ شام

 رحیم یار خان (92 نیوز) اے ٹی ایم کارڈ چوری کرکے منہ چڑانے والا گرفتار ملزم مبینہ پولیس تشدد سے ہلاکہو گیا۔  ملزم صلاح الدین کی حوالات میں طبیعت خراب ہوئی۔ اسپتال میں دم توڑ گیا۔ ڈی پی او رحیم یار خان کے مطابق ملزم دو روز تک گونگا ہونے کا ڈرامہ کرتا رہا۔ ملزم نے متعدد وارداتیں بھی تسلیم کر لی ہیں۔ تفتیش میں گونگے ملزم نے بولنا شروع کر دیا تھا۔ ڈی پی او رحیم یار خان نے بتایا ملزم کی  فیصل آباد کی مشین توڑنے والی سی سی ٹی وی وائرل بھی ہوئی تھی۔ ملزم مشین اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس غیر قانونی ٹھیکوں ریفرنس ملزم اعتراف جرم

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ، غیر قانونی ٹھیکوں...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۵۹ شام ۷:۵۹ شام

کراچی (92 نیوز) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں نیب نے ایک اور بڑی کامیابی  حاصل کرلی۔ غیر قانونی ٹھیکوں کے ریفرنس میں اہم ملزم نے اعتراف جرم کر لیا۔ غیرقانونی ٹھیکوں کے کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ غیرقانونی ٹھیکے لینے والی کمپنی کے مالک ہریش نے 2 کروڑ 3 لاکھ 52 ہزار ادا کرکے پلی بارگین کر لیا۔ ملزم ہریش کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے روبرو پیش کیا گیا جہاں ملزم کی پلی بارگین کی درخواست منظور کرلی گئی اور ہریش کا نام ملزمان کی فہرست میں سے نکال دیا۔ جج نے استفسار کیا کیا آپ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مرید عباس ‏ عاطف ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز اینکرمریدعباس ‏ خضرحیات ‏

مرید عباس قتل کیس ، ملزم عاطف زمان کا اقبا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۲۰ شام ۷:۲۰ شام

 کراچی (92 نیوز) مرید عباس قتل کیس میں ڈرامائی موڑ آ گیا۔ ملزم عاطف زمان نے اقبالی بیان ریکارڈ کرانے سے انکار کر دیا اور کہا وہ اپنا کیس لڑے گا۔ ملزم کو بیان ریکارڈ کرنے کیلئےایمولینس میں عدالت لایا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ بیان ریکارڈ کرنے ایمبولینس میں گئے تاہم ملزم نے کہا وہ بیان ریکارڈ نہیں کرانا چاہتا، عدالت میں اپنا دفاع کرے گا۔ ملزم عاطف زمان کا ویڈیو بیان بھی منظر عام پر آگیا۔ بیان میں عاطف زمان نے کہا مرید عباس کے بھائی کو میانوالی میں ٹائروں کی دکان کھول کر دی۔ ٹائروں کی مارکیٹ میں کئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مرید عباس قتل کیس ، ملزم عاطف زمان کا ڈرائ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹ دن ۱۰:۰۹ دن

کراچی (92 نیوز) کراچی میں مرید عباس قتل کیس میں ملزم عاطف زمان کا ڈرائیور عینی شاہد ندیم جناح اسپتال میں زیر علاج ہے۔ ندیم کو گزشتہ رات فینائل پینے سے حالت خراب ہونے پر اسپتال لایا گیا۔ ندیم کو بیان لینے کیلئے پولیس نے طلب کیا لیکن وہ نہیں گیا تھا۔ گزشتہ روز کراچی کی مقامی عدالت میں مرید عباس اور خضرحیات قتل کیس کی سماعت ہوئی لیکن  زخمی ملزم عاطف  کو عدالت میں پیش نہیں کیاجاسکا ، عدالت کو بتایا گیا کہ عاطف زمان کےعلاج کا بل نہیں دیا جا رہا۔ ملزم کے وکیل اور ماموں نے استدعا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کیس ملزم میاں طارق محمود تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کیس ، ملزم میاں ط...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۴۵ شام ۳:۴۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کیس کے مرکزی ملزم میاں طارق محمود کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ جج ارشد ملک ویڈیوسکینڈل کا بڑا ملزم سول جج شائستہ خان کنڈی کی عدالت میں پیش ہوا۔ دوران سماعت ملزم میاں طارق محمود کے وکیل نے جج سے ایف آئی آر کی کاپی نہ ملنے کی شکایت کی تو جج نے کہا آپ ابھی ہی ایف آئی آر لے کر پڑھ لیں ۔ ایف آئی اے کے تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ایف آئی اے کو یو ایس بی سے مواد ملا ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مرید عباس نماز جنازہ کراچی ‏ ‏92 نیوز نجی ٹی وی ‏

مرید عباس قتل کیس ،عاطف زمان نے بڑے منافع ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۱۳ شام ۴:۱۳ شام

 کراچی (92 نیوز) اینکر مرید عباس قتل کیس میں نئے انکشافات ہو گئے۔ ملزم عاطف زمان نے بڑے منافع کا لالچ دیکر 60 سے زائد شخصیات سے دھوکا کیا ۔ رقم واپس نہ کر پانے پر تین نیوزاینکرز سے جھگڑا ہوا، مجبور ہو کر فائرنگ کی۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق شاطر ملزم نے بڑے منافع کا لالچ دے کر میڈیا انڈسٹری کے بڑے ناموں کو گھیرا۔ ٹائر کے بزنس کے نام پر خوب سرمایہ کاری کروائی۔ ابتدا میں منافع بھی خوب دیا۔ تفتیش کے مطابق خطیر رقم ہاتھ آئی تو میڈیا انڈسٹری کے دیگر لوگوں نے عاطف زمان کو بھاری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز