Tag Archives: ملزمان

نقیب اللہ قتل کیس

نقیب اللہ قتل کیس ، راؤ انوار و دیگر ملزمو...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۵ شام ۱۲:۳۵ شام

کراچی ( 92 نیوز) نقیب اللہ قتل کیس میں مرکزی ملزم راؤ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی ۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے مرکزی ملزم سمیت  دیگر ملزموں پر فرد جرم عائد کر دی ۔ عدالت میں موجود ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا ، عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرلیا۔ رواں سال 24 جنوری کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے نقیب اللہ سمیت چار افراد کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے  ان پر درج پانچ مقدمات ختم کرنے کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور پولیس

لاہور ، داروغہ والا میں فائرنگ سے دو بھائ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵ دن ۱۱:۴۵ دن

لاہور ( 92 نیوز) لاہور کے علاقے داروغہ والا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔ داروغہ والا میں دیرینہ دشمنی کی بناپر قصائی کی دکان پردن دیہاڑے فائرنگ کرکےدوبھائیوںسمیت  تین افراد کوقتل کردیاگیا ۔ ایس پی کینٹ کے مطابق مریدکے سے تعلق رکھنے والے نذیرگروپ کے حملہ آوروں نے دکان پرآئے گاہکوں کو بھیج کرفائرنگ کردی۔ گولیاں لگنے سے غنی اوراس کابھائی موقع پرہی جاں بحق ہوگئے ، گولیوں سے زخمی  مقتولین کاشاگرد بھی اسپتال میں دم توڑگیا ۔ فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج  نائنٹی ٹونیوز نے حاصل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چاق و چوبند دستے تھانہ واہ کینٹ منشیات فروشوں ملزمان سی سی ٹی وی فوٹیج آر پی او راولپنڈی 92 news

واہ کینٹ ، شہید اے ایس آئی ریاض کی نمازجنا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۲ شام ۱۲:۲۲ شام

 واہ کینٹ (92 نیوز) تھانہ واہ کینٹ کی حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران شہید ہونے والے اے ایس آئی ریاض کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کر دی گئی۔ شہید اے ایس آئی محمد ریاض کی نماز جنازہ میں پولیس افسران سمیت لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید اہلکار کو سلامی بھی پیش کی۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ ملزمان کی تلاش کیلئے جائے وقوعہ کے اطراف موجود سی سی ٹی وی فوٹیج سے بھی مدد لی جائے گی۔ گزشتہ شب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز