Tag Archives: ملتوی


ن لیگ ، غیرملکی پارٹی فنڈنگ ، تحقیقات ، الیکشن کمیشن ، سکروٹنی کمیٹی ، اجلاس ، ملتوی

ن لیگ کی غیرملکی پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات ک...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۷:۱۳ شام ۷:۱۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) ن لیگ کی غیرملکی پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات کے لیے الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس بغیر کسی کارروائی کے ملتوی ہو گیا۔ تحریک انصاف کی سکروٹنی کمیٹی کی کارروائی 3 ہفتے ملتوی کرنے کی درخواست پرپیپلز پارٹی اور ن لیگ نے احتجاج کیا۔ سکروٹنی کمیٹی نے تحریک انصاف کی درخواست مسترد کر دی۔ اگلا اجلاس 11 فروری کو ہو گا۔

تازہ ترین ویڈیوز