Tag Archives: ملتان

شاہ محمود قریشی مودی مقبوضہ کشمیر ریفرنڈم ملتان ‏ ‏92 نیوز وزیر خارجہ بھارتی وزیر نریندر مودی کرفیو

شاہ محمود قریشی کا مودی کو مقبوضہ کشمیر م...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰ شام ۱۱:۴۰ شام

ملتان ( 92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو مقبوضہ  کشمیر میں ریفرنڈم کا چیلنج دے دیا ۔ وزیر خارجہ نے بھارتی وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ  آج سب کہہ رہے ہیں کہ بھارت کشمیر میں ظلم کر رہا ہے ، مودی کشمیر میں کرفیو ختم کریں پھر دیکھیں کیا ہوتا ہے ۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ  15 اگست کو دنیا بھر میں یوم سیاہ منایا گیا ، آج بھارت کے اندر سے بھی مودی سرکار کیخلاف آوازیں اٹھنا شروع ہو گئی ہیں ، بھارتی وزیر خارجہ نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملتان دیوانہ مستانہ بیلوں جوڑی چرچے

ملتان میں دیوانہ اور مستانہ بیلوں کی جوڑی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۱۷ شام ۵:۱۷ شام

 ملتان (92 نیوز) ملتان میں دیوانہ اور مستانہ بیلوں کی جوڑی کے چرچے ہیں۔ دیوانہ کی ادائیں ایسی کہ جو دیکھے وہ دیوانہ ہو جائے ۔ چھوٹا بھائی مستانہ بھی کسی سے کم نہیں ۔ گوری رنگت قد چھ فٹ اور وزن چالیس من سے زائد  یہ ہیں دیوانہ جس کی ادائیں ہی ایسی خوبصورت ہیں کہ جو دیکھے وہ دیوانہ ہو جائے۔ اب ذرا بات کر لیتے ہیں چھوٹے بھائی مستانہ کی جو عمر میں تو دو سال چھوٹا ہے مگر جسامت میں اپنے بھائی کو ٹکر دیتا ہے۔ دیوانہ اور مستانہ کو بڑے لاڈ پیار سے مالک نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مسلم لیگ ن ایم پی اے عطاء الرحمان ملتان ‏ ‏92 نیوز جہانیاں ‏

مسلم لیگ ن کے ایم پی اے عطاء الرحمان کی طا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۳۲ شام ۵:۳۲ شام

ملتان ( 92 نیوز) جہانیاں سے مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی عطاءالرحمان کی جانب سے لاہور کی رہائشی طالبہ کو ملتان میں 11 ماہ تک مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے – میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق کے باوجود ن لیگی ایم پی اے کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی ۔ ایک اور حوا کی بیٹی کو برہنہ ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کر کے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کا معاملہ سامنے آ گیا  ،  ملتان میں تعلیم کے حصول کے لئے آئی لاہور کی 21 سالہ طالبہ کو  جہانیاں سے منتخب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میڈیکل اور ڈینٹل کالج‏ انٹری ٹیسٹ ‏ ‏25اگست لاہور ویب ڈیسک ‏ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور‏ فیصل آباد ‏ ملتان‏ راولپنڈی‏ گجرات‏ گوجرانوالہ‏ سیالکوٹ ساہیوال سرگودھا بہاولپور حسن ابدال ڈی جی خان رحیم یار خان

میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶ دن ۱۰:۱۶ دن

لاہور(ویب ڈیسک ) پنجاب کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ25اگست کو ہوگا ۔ لاہور، فیصل آباد ، ملتان، راولپنڈی،گجرات، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ساہیوال ، سرگودھا، بہاولپور، حسن ابدال، ڈی جی خان اور رحیم یار خان شامل ہیں، انٹری ٹیسٹ صبح10بجے شروع ہوگا اور ساڑھے 12بجے اختتام پذیر ہوگا۔ انٹری ٹیسٹ کے پرچے کی تیاری سے لیکر اس کی ترسیل تک جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جارہا ہے ۔

تازہ ترین ویڈیوز

مبینہ بلیک میلر میاں طارق ایف بی آر ملتان ویب ڈیسک ‏ احتساب عدالت ‏ جج ارشد ملک ‏

مبینہ بلیک میلر میاں طارق ایف بی آر کا ناد...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۴۳ دن ۹:۴۳ دن

ملتان( ویب ڈیسک ) احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو بلیک میل کرنے والا ملتان کا تاجر میاں طارق ایف بی آر کا بھی نا دہندہ نکلا۔ ٹی وی سنٹر کے علاوہ کوئی اثاثے ایمنسٹی سکیم میں ظاہر نہیں کئے ۔ بلیک میلنگ سے حاصل ہونے والی بلیک منی اور لگژی گاڑیاں بھی ریجنل ٹیکس آفس سے چھپائی گئی ہیں، تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی جانب سے اپنے حلفیہ بیان میں ذکر کئے گئے ملتان کے شخص میاں طارق نے بلیک میلنگ سے حاصل کی گئی رقوم اور لگژی گاڑیاں ایف بی آر کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہ محمود قریشی نےمزید ویڈیوز کی بات مفرو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۰۰ شام ۴:۰۰ شام

ملتان ( 92 نیوز ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  مریم نواز کی مزید ویڈیوز کی بات کو مفروضہ قرار دے دیا ، کہا کہ ویڈیو کا فرانزک آڈٹ ہو جائے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا ۔ مریم نواز کو منڈی بہاء الدین میں جلسے سے نہیں  روکا ، سکیورٹی وجوہات پر مقام تبدیل کرنے کا کہا گیا ہے ۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ  جس ویڈیو کا ذکر ہو رہا ہے جج صاحب اس کی نفی کر چکے ہیں ،  ن لیگ کی مزید ویڈیو کی بات مفروضوں پر مشتمل ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملتان ‏ مون سون ‏ ‏800 عمارتیں خطرناک ‏92 نیوز سورج کنڈ روڈ ‏ ممتاز آباد

ملتان میں مون سون کے پیش نظر 800 عمارتیں خط...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۰۴ شام ۱:۰۴ شام

ملتان ( 92 نیوز) ملتان میں مون سون سیزن کے پیش نظر شہر کی 800 عمارتیں خطرناک قرار دے دی گئیں – میونسپل کارپوریشن نے شہر کی 800 خستہ حال عمارتوں کے مالکان کو نوٹس جاری کردیے ۔ ملتان میں مون سون سیزن کے پیش نظر شہر کی 800 عمارتیں خطرناک قرار دے دی گئیں ، میونسپل کارپوریشن نے شہر کی 800 خستہ حال عمارتوں کے مالکان کو نوٹس جاری کردیے – نوٹسز اندرون شہر ، سورج کنڈ روڈ ،ممتاز آباد سمیت مختلف علاقوں کے مکینوں کو بھیجے گئے ہیں ، گزشتہ چند روز کے دوران شہر میں بارشوں سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملتان دس افرادقتل ‏92 نیوز لرزہ خیزواردات ‏ مقتولین ‏ المناک ‏ واقعہ نشتر اسپتال ‏ حسن آباد ‏ ناجائز تعقا ت ‏ ملزم اجمل ‏ سعودی عرب ‏ سی پی او ملتان ‏ عمران محمود ‏ کرن صائمہ ‏ نائمہ عاصمہ مریم ‏ صائم حسن علی رضا ‏ لعل محمد ‏ وزیراعلیٰ پنجاب ‏ آئی جی ‏

ملتان میں ایک ہی خاندان کے دس افراد کو قتل...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۴ شام ۱۲:۳۴ شام

ملتان ( 92 نیوز)  ملتان میں قتل کی لرزہ خیزواردات میں ایک ہی خاندان کےدس افراد کوقتل کرکے جلادیا گیا،مقتولین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،المناک واقعے کے تین زخمی نشتر اسپتال میں زیرعلاج ہیں،دوملزموں کو گرفتا کرلیاگیا۔ ملتان کے علاقے حسن آباد میں  غیرت  کے نام پر 10 افراد کی زندگی کے چراغ گل ہو گئے،ناجائز تعلقات کے شبہ  پر شوہر نے اپنے والد  کے ساتھ ملکر  اپنی بیوی ،بچوں سمیت 10 افراد کو قتل کر دیا ، پولیس نے بتایا کہ ملزم اجمل سعودی عرب میں ملازمت کرتا ہے اور چند روز قبل ہی وطن واپس لوٹا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سی ٹی ڈی ‏ ملتان ‏ دو دہشتگرد ہلاک ‏ ‏92 نیوز گلشن رحمان کالونی ‏ رضوان عرف ڈاکٹر ‏ عمران عرف ساقی ‏ بارودی مواد ‏ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ‏ کالعدم تنظیم ‏ کیش وین ‏ ریڈ بک ‏

سی ٹی ڈی کی ملتان میں کارروائی ، دو دہشتگر...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶ دن ۱۰:۲۶ دن

ملتان (92 نیوز) سی ٹی ڈی پنجاب نے ملتان میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ تین دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ دونوں دہشت گرد حساس ادارے کے تین اہلکاروں کو  شہید کرنے میں ملوث تھے۔ ملتان کے علاقہ گلشن رحمان کالونی کے قریب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی پنجاب نے کارروائی کی اور دو دہشت گرد رضوان عرف ڈاکٹر اور عمران عرف ساقی کو ہلاک کر دیا ۔ ملزمان سے بارودی  مواد ، حساس ادروں کے نقشے اور دہشت گردی  کے لئے استعمال کی جانے والی  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بادلوں کے ڈیرے ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ رم جھم ‏ اسلام آباد راولپنڈی لاہور گوجرانوالہ فیصل آباد ملتان ‏ بہاولپور ‏

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادل...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶ دن ۱۰:۵۶ دن

لاہور ( 92 نیوز ) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف حصوں میں بادلوں نے ڈیرے ڈال لئے ہیں ، کئی شہروں میں رم جھم سے موسم سہانا ہوگیا۔ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ،فیصل آباد، ملتان ،، بہاولپور میں آج بادل برسنے کی نوید سنائی گئی ہے جب کہ خیبر پختونخوا کے بعض شہروں، آزاد کشمیر میں بھی بارش کا امکان ہے ، البتہ شہر قائد کا موسم آج خشک اور گرم رہے گا۔ ملتان اور شجاع آبادمیں بارش سے جل تھل ایک ہوگیا ، بارش اور آندھی کے باعث متعدد فیڈر بھی ٹرپ کرگئے۔ سورج نے آنکھیں دکھائیں تو بادلوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

موسم گرم اور خشک اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پنجاب ‏ سندھ ‏ بلوچستان ‏ خیبرپختونخوا ‏ شہر لاہور ‏ ‏36 ڈگری ‏ مالاکنڈ ہزارہ ‏ کشمیر ‏ بارش برسنے کی پیشگوئی ‏ شدید گرمی ‏ پارہ 45 ڈگری ‏ تربت ‏ درجہ حرارت 49 ڈگری ‏ سکھر ‏ ملتان ‏ پشاور ‏ شہر قائد ‏ پارہ چھتیس ڈگری سینٹی گریڈ ‏ محکمہ موسمیات ‏ ہوا کی رفتار مردان ‏ کوہاٹ ‏ بارش کی پیش گوئی ‏ سرگودھا راولپنڈی گوجرانوالہ گلگت بلتستان ‏ بادل برسنے کا امکان ‏

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم ا...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹ دن ۱۰:۵۹ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک  رہے گا۔  پنجاب ، سندھ ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم  رہنے کا امکان ہے ۔ شہر  لاہور میں پارہ آج صبح ہی 36 ڈگری سے اوپر چلا گیا ،  کراچی میں بھی گرمی اور حبس کا زور برقرار  ہے جس سے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں ۔ ادھر مالاکنڈ، ہزارہ اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش برسنے کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔ جون میں سورج پورے جوبن پر  آگیا ، ملک کے میدانی علاقوں میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عید کا چاند ‏ رویت ہلال کمیٹی ‏ شاہ محمود قریشی ‏ ملتان ‏ ‏92 نیوز ‏

عید کا چاند رویت ہلال کمیٹی ہی دیکھے گی ، ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷ شام ۱۰:۵۷ شام

ملتان ( 92 نیوز ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  کہا کہ عید کا چاند رویت ہلال کمیٹی ہی دیکھے گی ۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ  مانتے ہیں منگہائی ہے لیکن وجوہات تلاش کرنا ہوں گی ، تحریک چلانا یا نہ چلانا اپوزیشن کا فیصلہ ہے ۔فوج کیخلاف ہتھیار اٹھانے والے ارکان اسمبلی کو محب وطن نہیں کہہ سکتے، ریکارڈ سامنے آجائے گا تانے بانے کہاں ملتے ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کو ایران اور سعودی میں کشیدگی پر تشویش ہے  ، تیل کی قیمتیں جنگ کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی آئی کے ملتان سے دو رہنما نیب ریڈار پر آگئے ‏

پی ٹی آئی کے ملتان سے دو رہنما نیب ریڈار ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۲:۳۶ شام ۲:۳۶ شام

ملتان (92 نیوز)ملتان میں سرکاری اراضی پر قبضے اور مبینہ کرپشن پر پی ٹی آئی کے ملتان سے دو  رہنما نیب ریڈار پر آگئے ۔ پی ٹی آئی کے ملتان سے چیئرمین ایم ڈی اے رانا عبدالجبار اور چیئرمین پی ایچ اے اعجاز جنجوعہ کے خلاف نیب نے انکوائری شروع کر کے ریکارڈ طلب کر لیا ۔ سرکاری اراضی پر قبضے اور مبینہ کرپشن کی عوامی شکایات پر تحریک انصاف کے دو رہنماء نیب کے نشانے پر آ گئے ، چیئرمین ایم ڈی اے رانا عبدالجبار اور چیئرمین پی ایچ اے اعجاز جنجوعہ کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ن لیگ کا زیادہ تر طبقہ جنوبی پنجاب صوبہ کے حق میں ہے ، شاہ محمود قریشی

ن لیگ کا زیادہ تر طبقہ جنوبی پنجاب صوبہ کے...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱:۴۰ شام ۱:۴۰ شام

ملتان ( 92 نیوز ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ن لیگ کا زیادہ  تر طبقہ جنوبی پنجاب صوبہ کے حق میں ہے ۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ  جنوبی پنجاب صوبہ سے متعلق پاکستان پیپلزپارٹی نے مثبت جواب دیاہے ن لیگ کا زیادہ تر طبقہ بھی جنوبی پنجاب صوبہ کا حامی ہے ۔ نیا صوبہ ملتان ، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن پر مشتمل ہو گا،  صوبہ  جنوبی پنجاب کا مسئلہ عملی طور پر آگے بڑھ رہا ہے،دیگر جماعتوں سے بات چیت کا سلسلہ آگے بڑھائیں گے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ  پاکستان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری ملتان 807 ویں عرس دلیے لنگر

حضرت خواجہ غریب نواز معین الدین چشتی اجمی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱ شام ۱۰:۱۱ شام

 ملتان (92 نیوز) ملتان میں حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے 807 ویں عرس کے سلسلے میں سو من دلیے کی دیگ بنائی گئی۔ برصغیر پاک وہند کی عظیم روحانی شخصیت حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے 807 ویں عرس کے موقع پر آستانہ فریدیہ ملتان میں عقیدت مندوں کی جانب سے 100 من دلیے کی دیگ بنائی گئی۔ دیگ کی تیاری میں 300 کلو دلیہ، 400 کلو چینی اور 100 کلو دیسی گھی کے ساتھ 300 کلو خشک میوہ جات، دودھ اور  شہد کا استعمال کیا گیا۔ لنگر کی تیاری با وضو ہو کر کی جاتی ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز