Tag Archives: ملتان سلطان

ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور فائنل ملٹری کیپس شرٹس مسلح افواج

پاکستان سپر لیگ کے لاہور کے میچز کراچی من...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۲:۲۹ شام ۲:۲۹ شام

 کراچی (92 نیوز) پاکستان سپرلیگ کے لاہور میں ہونے والے تین میچ بھی کراچی منتقل کردیئے گئے ہیں۔ اب پی ایس ایل کے پانچ نہیں آٹھ میچ کراچی میں کھیلیں جائیں گے۔ پی ایس ایل کا میلہ کراچی میں خوب سجے گا۔ اب پانچ نہیں آٹھ میچ کراچی  میں کھیلیں جائیں گے۔ لاہور میں ہونے والے تین میچ بھی کراچی منتقل کردیئے گئے ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم میں چھکے چوکوں کی برسات ہو گی۔ قذافی اسٹیڈیم میں پہلا میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائٹیڈ کے درمیان 9 مارچ کو شیڈول تھا۔ اب یہ میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل شائقین کرکٹ ٹرافی لاہور قلندرز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ملتان سلطان

پی ایس ایل کا رنگا رنگ میلہ دو دن کی دوری پ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۲۶ شام ۵:۲۶ شام

 دبئی (92 نیوز) پی ایس ایل کا رنگا رنگ میلہ دو دن کی دوری پر ہے۔ ایونٹ کا آغاز 14 فروری کو ہو گا۔ شائقین کرکٹ کا انتظار ختم  ہو گیا۔ پاکستان سپر لیگ کی سپر ٹرافی کی رونمائی  دبئی میں کر دی گئی۔ تقریب رونمائی میں تمام ٹیموں کے کپتانوں سمیت چئیر مین پی سی بی احسان مانی اور ایم ڈی پی سی بی وسیم خان نے بھی شرکت کی۔ ٹرافی کی منہ دکھائی سے قبل تمام کپتانوں نے پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ چئیرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل دنیا میں ایک برانڈ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز