Tag Archives: ملتان سلطانز

محمد حفیظ

محمد حفیظ اینجری کے باعث پی ایس ایل فور سے...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹ دن ۱۰:۳۹ دن

دبئی ( 92 نیوز) لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا لگ گیا، کپتان محمد حفیظ زخمی ہو کر پی ایس ایل فور سے باہر ہو گئے ۔ حفیظ کے بعد اے بی ڈویلیئرز  لاہور قلندرز کی ٹیم کی قیادت کریں گے ،  محمد حفیظ کراچی کنگز کے خلاف کیچ لیتے ہوئے زخمی ہو گئے تھے ۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے حفیظ کو ہاتھ کی سرجری کا مشورہ دیا ہے ، جس کے بعد  لاہور قلندرز کے کپتان  پی ایس ایل فور کے باقی میچز میں دستیاب نہیں ہوں گے ۔ لاہور قلندرز پی ایس ایل فور میں  اب تک تین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان سپر لیگ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ملتان سلطانز پشاور زلمی لاہور قلندرز

پاکستان سپر لیگ ایڈیشن فور ، ایکشن اور سن...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۲۲ شام ۷:۲۲ شام

 دبئی (92 نیوز) پاکستان سپر لیگ ایڈیشن فور کے ایکشن اور سنسنی سے بھرپور پہلا فیز ختم ہو گیا۔ دوسرے فیز کا آغاز بدھ سے شارجہ میں ہو گا۔  پی ایس ایل فور کا پہلا فیز دبئی میں کھیلا گیا ۔ ہر میچ سنسنی سے بھرپور رہا۔ دو روز کے وقفے کے بعد پی ایس ایل فور کا اگلا مرحلہ بیس فروری  سے شارجہ میں شروع ہو گا۔ پی ایس ایل کے دوسرے فیز میں شارجہ میں میچز کھیلے جائیں گے۔ بدھ کے روز کھیلے جانے والے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز مد مقابل ہوں گے۔ کل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز